یمن کی جنگ

یمن میں فورسز اور باغیوں میں شدید جھڑپیں، 50 ہلاک

عدن / صنعا: یمن کے جنوب اور مغربی علاقوں میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے مابین شدید جھڑپوں کے دوران 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس سے یمن میں امن کیلیے کی جانے والی کوششوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے قریب صدر عبد الر...

دوپہر 2 بجکر 32 منٹ مزید پڑھیں
یمن میں اتحادی افواج کا فضائی حملہ: 82 افراد ہلاک پانچ سو زخمی

صنعا : یمن کے دارالحکومت صنعا میں اتحادی فوج کی جانب سے ایک جنازے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 82 افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صنعا میں یمنی صحافی حسین البخیتی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ ہفتہ کے ...

صبح 9 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
یمن کے جنوبی شہر المکلا میں پانچ خود کش دھماکے،42افراد ہلاک،30زخمی

یمن کے جنوبی شہر المکلا میں پانچ خود کش دھماکے میں 42افراد ہلاک جبکہ 30افراد زخمی ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہناتھا کہ چار خود کش حملے چیک پوسٹوں پر کیے گئے جبکہ ایک فوج کے ہیڈ کواٹر پر کیا گیا جس میں 42افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 40فوجی ،ایک خاتو...

رات 3 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
یمن کی جنگ عملی طور پر ختم ہوچکی ہے : امارات

متحدہ عرب امارات میں امور خارجہ کے وزیر مملکت انور قرقاش کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ عملی طور پر اختتام پذیر ہوچکی ہے۔یمن کے بحران کے حوالے سے بدھ کے روز منعقد ایک لیکچر میں انہوں نے کہا کہ فوجی آپریشن "عزم کی آندھی" کے مقاصد یہ ہیں : سیاسی عمل کی طرف و...

رات 1 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
یمن : حوثی قبائل اورفوج میں جھڑپوں کےنتیجے میں بیس فوجی ہلاک

صنعاء: یمن کے جنوبی صوبے شبوہ میں حوثی قبائل اورفوج میں جھڑپوں کےنتیجے میں بیس فوجی جان کی بازی ہار گئے. تفصیلات کے مطابق جھڑپوں کاآغازحوثی قبائل کےحکومتی پوزیشنز پرحملوں کےبعد ہوا،ملٹری کمانڈر کا کہنا ہے کہ حوثی قبائل کےحملےکےجواب میں فوج نے کارروائی کرت...

صبح 8 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
جامعہ صنعاء میں دھماکہ، تین افراد ہلاک

یمن کے دارالحکومت صنعاء کی سرکاری یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جامعہ صنعاء کے کالج آف آرٹس کے ایک ہال میں دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں پر حوثی باغیوں کے زیراہتمام ایک تقریب جا...

سپہر 5 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
عدن میں دو خود کش حملے،45افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

یمن کے شہر عدن میں دو خود کش حملوں کے نتیجے میں 45افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ ڈان نیوز کے مطابق عدن میں فوجی بھرتی کے ادارے کو نشانہ بنایا گیا ۔سکیورٹی اور امدادی اداروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا ہے جبکہ خود کش حملوں کے بعد عدن بھر ...

صبح 01 بجکر 54 منٹ مزید پڑھیں
یمن : پولیس کیمپ پر خودکش حملہ ، 25 ہلاک اور 60 زخمی

یمن کے جنوبی شہر مکلا کے مغربی علاقے الفوہ میں پولیس کے ایک کیمپ کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور 60 کے قریب زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔ حملے کی ذمہ داری داعش تنظیم نے قبول کر لی ہے۔ مک...

دوپہر 2 بجکر 02 منٹ مزید پڑھیں
یمن : تعز کے محاذ پر سرکاری فوج کی ملیشیاؤں کے ساتھ جھڑپیں

یمن میں باغی ملیشیاؤں کی جانب سے کئی مقامات پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دوسری جانب کویت میں جاری امن بات چیت میں حوثیوں اور معزول صدر صالح کا وفد اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔ ادھر تعز شہر کے مشرقی اور مغربی محاذ پر سرکاری فوج اور ع...

رات 2 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
یمن میں برسر پیکار فریقوں میں براہ راست مذاکرات بحال

یمن میں برسر پیکار متحارب فریقوں میں براہ راست مذاکرات بحال ہوگئے۔ کویت میں جاری مذاکرات اتوار کو حوثی قبائل کے حملے کے بعد معطل ہوگئے تھے۔ کویت میں جاری یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے وفود کے درمیان 3 دن کے وقفے کے بعد براہ راست امن مذاکرات بحال ہوگئے ہیں۔...

دوپہر 2 بجکر 61 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں