یمن کی جنگ

یمن جنگ میں ہلاکتیں،قبرستان کم پڑگئے،ایک قبر کی قیمت ایک لاکھ ریال ہوگئی

  صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں پچھلے ایک سال کے دوران ملک کے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت صنعاءمیں حالیہ ایام کے دوران لڑائی میں ہونے والی ہلاکتوں کے باعث قبرستان تنگ پڑگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعاءکے معروف قبرستانوں میں قبر کے حصول کے...

دوپہر 2 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں
یمن بحران ،حوثیوں کو کویت مذاکرات کے شیڈول پر دستخط کی مہلت ختم،بات چیت میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

کویت سٹی، صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے بحران پر ایک ہفتے سے جاری ’کویت مذاکرات‘کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی ختم ہوگئے ۔ دوسری جانب یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب اسماعیل بن الشیخ احمد نے حوثی باغیوں کو آج سوموار کی صبح تک مذاکراتی شیڈول پر دستخ...

صبح 11 بجکر 41 منٹ مزید پڑھیں
یمنی باغیوں کا وفد بدھ کی شام کویت روانہ ہوگا

یمن میں حوثییوں کے ایک ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں سیاسی تصفیے کے لیے کویت میں حالیہ مذاکرات میں شرکت کے لیے انقلابیوں (باغیوں) کا وفد بدھ کی شام کویت روانہ ہوگا۔ حوثیوں اور معزول صدر صالح کے وفد کی جانب سے شرکت کرنے پر انکار سے قبل کویت مشاور...

رات 3 بجکر 92 منٹ مزید پڑھیں
یمن میں فریقین کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز

سعودی اتحادی افواج اور حوثی باغیوں کا جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کی یقین دہانی۔ فوٹو: فائل صنعاء: یمن میں متحارب گروپوں کے درمیان آج سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ جنگ بندی کا اعلان قوام متحدہ میں یمن کے لیے خصوصی ایلچی اسماعیل شیخ احمد نے...

سپہر 5 بجکر 75 منٹ مزید پڑھیں
دمشق میں شامی فورسز کا فضائی حملہ، داعش کے 24 جنگجو ہلاک

دمشق کے شہر الرقعہ کو داعش کا ہیڈ کواٹر بھی کہا جاتا ہے دمشق:  دارالحکومت میں شامی فورسز کے  فضائی حملے میں  داعش کے 24 جنگجو ہلاک  جب کہ حملے میں 8  شہری بھی مارے گئے ۔  ۔ دوسری جانب شام کے محکمہ دفاع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے  فور...

شام 7 بجکر 05 منٹ مزید پڑھیں
داعش کو ناقابل یقین نقصان، سینکڑوں جنگجو ہلاک

دمشق داعش کے جنگجوؤں نے دمشق کے نزدیک حکومت کی عمل داری والے ایک علاقوں پر حملہ کردیاجبکہ جوابی کارروائی میں تمام سینکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کردیاگیا،دوسری جانب داعش کے حملہ آوروں نے دمشق میں شمال مشرق میں واقع ایک ہوائی اڈے کے نزدیک فوجی تنصیبات اور چوکیوں ک...

شام 8 بجکر 22 منٹ مزید پڑھیں
یمن:تعز شہر میں حکومتی فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی

یمن کے شہر تعز میں آئینی حکومت کی وفادار فوج اور باغیوں کےدرمیان گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے یمن میں مختلف اہداف پر باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ الجوف گورنری کے تاریخی شہر براقش پر حکومتی فوج نےب...

دوپہر 21 بجکر 33 منٹ مزید پڑھیں
یمن : تعز، صنعاء اور الجوف میں تازہ جھڑپیں۔۔ باغیوں کا نقصان

یمن کے صوبوں تعز، صنعاء اور الجوف میں متعدد محاذوں پر ایک مرتبہ پھر سرکاری افواج اور عوامی مزاحمت کاروں کی حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تعز شہر کے اطراف میں شمال اور مغرب کی جانب محاذوں پر جھڑپیں، گولہ باری اور بھاری ہتھیارو...

شام 7 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
یمن : 13 لاکھ یمنی بچوں کی زندگی خطرے میں !

یمن میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے زیرکنٹرول دارالحکومت صنعاء میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ محاصرے اور بھوک کے ساتھ ساتھ دواؤں اور طبی ضروریات کی قلت وہ عوامل ہیں جن کے سبب شہریوں کی صحت کے حوالے سے صورت حال انتہائی خراب ہوچکی ہے ا...

دوپہر 2 بجکر 63 منٹ مزید پڑھیں
یمن ، داعش نے تین چیک پوسٹوں کوخودکش دھماکوں سے اڑا دیا ،30 افراد ہلاک

عدن(نیو زڈیسک)یمن کے شہر عدن میں تین چیک پوسٹوں پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں کم سے کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،مرنے والوں فوجی ، مرد وخواتین بھی شامل ہیں جبکہ دھماکوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم ...

دوپہر 21 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں