شام کی جنگ

شامی اور روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری ،82 افراد ہلاک

شام کے مشرق میں داعش کے زیر قبضہ علاقوں پر روسی اور شامی فوج کے فضائی حملوں میں اٹھاون شہریوں سمیت بیاسی افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اتوار کو اطلاع دی ہے کہ ''روسی اور شامی لڑاکا طیاروں نے...

دوپہر 5 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
داعش کی نئی وڈیو میں قتل کے نئے طریقے آشکار

داعش تنظیم نے شام کے علاقے دیر الزور میں میڈیا کے 5 کارکنان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ساتھ ہی جرم کی توثیق کے لیے "شیطان کی وحی" کے نام سے ایک نئی خون ریز وڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔وڈیو ٹیپ کا آغاز آیات قرآنی سے ہوا ہے اور پھر دھمکی پیش کی گئی ہے۔ ا...

دوپہر 5 بجکر 41 منٹ مزید پڑھیں
شامیوں کا قتل عام، ایران میں 14ہزار افغان اجرتی قاتلوں کی بھرتی

شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے افغانی پناہ گزینوں کو جنگ کا ایندھن بنانے کی رپورٹس اب کوئی بات نہیں رہی۔ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے سنہ 2011ء کے بعد سے شامی میں جاری بغاوت کی تحریک کچلنے میں صدر کی مدد کے لیے 12 سے 14 ہزار افغان جنگج...

صبح 9 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
روس شامی شہریوں کو کن بموں سے نشانہ بنا رہا ہے ؟

 شام میں انسانی حقوق کی رصدگاہ کے مطابق حلب کے نواحی قصبے کفرناہا پر روسی جنگی طیاروں کے ذریعے Thermite آتش گیر مادے کے حامل کلسٹر بم برسائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔تھرمائٹ مادہ ایلمونیئم اور آئرن آکسائڈ کے پاؤڈر پر مشمتل ہوتا ہے جو اس کو 180 سیکنڈ تک ...

صبح 9 بجکر 91 منٹ مزید پڑھیں
حلب میں حزب اللہ کے 26 ارکان ہلاک اور قید ہونے کا اقرار

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ روز 3 ہفتوں کے دوران شام کے شہر حلب میں اپنے 26 ارکان کے ہلاک ہونے اور قیدی بنا لیے جانے کا اقرار کیا ہے۔ یہ بات تنظیم کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کے جمعے کے روز ہونے والے خطاب میں سامنے آئی۔نصر اللہ کے مطابق حلب کا معرکہ &q...

صبح 9 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
شام میں فرانسیسی کمپنی کے داعش کے ساتھ ملوث ہونے کا انکشاف

شام میں بین الاقوامی کمپنیوں کے اسکینڈل سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا تازہ ترین انکشاف فرانس کی ایک قدیم سیمنٹ کمپنی "Lafarge" کے بارے میں سامنے آیا ہے جس کا بعض رپورٹوں کے مطابق شام میں داعش تنظیم سے تعلق رہا ہے۔ 2015 میں سوئس کمپنی "ہولسی...

صبح 9 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
ایران شام کی ساحلی پٹی میں اپنا اثرونفوذ کیسے پھیلا رہا ہے؟

شام کے اندرونی معاملات میں مبینہ دخل اندازی سے لے کر شام کی سرزمین کو اپنے مذموم عزائم کے لیے استعمال کرنے تک ایران بدنامی کی حد تک مشہور ہے۔ شام کی ساحلی پٹی بالخصوص اللاذقیہ شہر کے آس پاس کے مقامات پر کچھ عرصے تک صدر بشارالاسد کے چچا جمیل الاسد اپن...

صبح 9 بجکر 9 منٹ مزید پڑھیں
شام پر ہمارا ضبط وتحمل محدود ہے: امریکا کا روس کو انتباہ

امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے روس کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کا شامی تنازعے اور صدر بشارالاسد کی قسمت کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے۔ جان کیری نے ناروے کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ''روس کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا صبر غیر...

دوپہر 5 بجکر 0 منٹ مزید پڑھیں
فُٹبال ریفری سمیت مزید ایرانی فوجی افسر بشارالاسد پرقربان

ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ شام میں تازہ لڑائی میں ایرانی فٹ بال ٹیم کے ریفری مہدی طھماسبی اور کئی فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پاسداران انقلاب کے متعدد سینیر عہدیدار شامل ہیں جو شام کے شہر حلب کے جنوب میں الگ الگ واقعات می...

دوپہر 4 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں
شام: بشار الاسد کی اہلیہ کا ذاتی محافظ ہلاک

شامی حکومت کے زیرانتظام میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء کے ذاتی محافظ "علاء مخلوف" کو ہفتے کے روز دارالحکومت دمشق میں ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا۔ مخلوف کی ہلاکت کے حوالے سے بشار کے ہمنواؤں نے ایک دوسرے پر الزامات عائد ک...

دوپہر 3 بجکر 54 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں