مزید خبریں

دبئی میں آصف ہاشمی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سابق سربراہ متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کو دبئی پولیس نے ڈیڑھ ماہ قبل کرپشن کے الزامات میں حراست میں لیا تھا جنہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔...

پیر 16 مئی‬‮ 6102 - (شام 7 بجکر 94 منٹ) مزید پڑھیں
دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر نے قتل کی 50وارداتوں کا اعتراف کر لیا

دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرسعید بھرم نے مختلف علاقوں میں قتل کی50وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی اجمل پہاڑی ،قاضی منہاج اور رئیس ماما سے دوستی تھی ۔ملزم نے آفاق احمد کی گاڑی پر فائرنگ میں ملوث ہو...

منگل 10 مئی‬‮ 6102 - (رات 01 بجکر 72 منٹ) مزید پڑھیں
دبئی ائرپورٹ سروسز کی مد میں 35 درھم فیس لی جائے گی

متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی شہرت کی حامل سیاحتی اور کاروباری ایمرٹ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور چیئرمین دبئی ایگزیکٹو کونسل نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے جس کے تحت دبئی ایئر پورٹ پر فراہم کردہ سہولیات کے استعمال پر فی ...

اتوار 3 اپریل‬‮ 6102 - (دوپہر 21 بجکر 44 منٹ) مزید پڑھیں
دبئی میں مصروف افراد کو آرام فراہم کرنے کیلیے عارضی ’’قیلولہ بار‘‘ قائم

دبئی میں نہایت آرام دہ فرنیچر پر قیلولہ کی سہولت پیش کرنے والی ایک بار کھلی ہے جسے لوگوں نے بہت پسند کیا ہے۔ اس قیلولہ ( نیپ) بار میں کوئی بھی آکر باضابطہ طور پر نیند لے سکتا ہے۔ اسے فرانس کی ایک فرنیچر کمپنی نے قائم کیا ہے، یہاں آرام دہ فرنیچر کی ہر وہ...

ہفتہ 2 اپریل‬‮ 6102 - (دوپہر 21 بجکر 63 منٹ) مزید پڑھیں