شارجہ میں تیز رفتاری کے باعث تین قیمتی جانوں کا نقصان

64806 تعبيرية اتوار 13 مارچ‬‮ 6102 - (دوپہر 3 بجکر 45 منٹ)

شیئر کریں:

شارجہ میں تیز رفتاری کے باعث تین قیمتی جانوں کا نقصان شارجہ الحید میں تیزرفتار ٹرک گاڑی سے ٹکرایا، جس کے باعث تین قیمتی جانوں کا نقصان ہوگیا تاہم ٹرک ڈرائیور پولیس کی حراست میں ہے. جاں بہاک ہونے والوں میں تین بہن تھے. جب کے ماں اور انکے دو بھائی شدید زخمی ہیں. ٹرک ڈرائیور کا کہنا ہے انکو صرف چار گھنٹے کی نیند مل پاتی ہے کارگو ٹریپ کو ممکن بناننے کے لئے کیونکے دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندیاں عا‍ئد ہیں. اتھارٹی کا کہنا ہے کے وہ زیادہ سے زیادہ ریسٹ سٹوپس بناینگے تا کے مستقبل میں اس قسم ک حادثات سے بچا جا سکے.