آواز کی دگنی رفتار سے اڑنے والا سپر سانک ڈرون تیار

1 تعبيرية منگل 2 مارچ‬‮ 1202 - (سپہر 5 بجکر 8 منٹ)

شیئر کریں:

آواز کی دگنی رفتار سے اڑنے والا سپر سانک ڈرون تیار سنگا پور : آواز سے بھی دوگنی رفتار سے اڑنے والا ڈرون تیار کرلیا گیا، سنگاپور کی کیلی ایرو اسپیس کمپنی نے ایرو نامی سپرسانک ڈرون متعارف کرادیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابقغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آواز کی رفتار سے تیز سفر اڑنے والے ڈرون کی قیمت ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر تک ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرو نامی سپرسانک ڈرون جاسوسی کے مشن میں استعمال ہوتا ہے اور یہ 26 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فاصلہ طے کر سکتا ہے۔

ایرو سپرسانک ڈرون کو ویپن سسٹمز کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے، ڈرون کی قیمت 90 لاکھ ڈالر سے ایک کروڑ  ساٹھ لاکھ ڈالر کے درمیان ہے۔