انٹرنیشنل خبریں

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے: سعودی وزیر خارجہ

واشنگٹن: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا پہنچ چکے ہیں۔ بین ال...

دوپہر 2 بجکر 63 منٹ مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہدہ طےپاگیا

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سے انخلا کے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین نے عبوری انتظامات کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے عمل پر مذاکرات کرنے والے مائیکل بارنیئر اور ڈیوڈ ڈیوس نے بریگزٹ معاہدے پرعمل ...

دوپہر 1 بجکر 63 منٹ مزید پڑھیں
بھارت: غفلت کی انتہا، اسپتال میں زخمی کی کٹی ہوئی ٹانگ کو ہی تکیہ بنا دیا

جھانسی : بھارت کے ایک اسپتال میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی کٹی ہوئی ٹانگ اسی کے سر کے نیچے تکیے کی جگہ لگا دی گئی، انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کو ...

دوپہر 0 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

لندن: برطانیہ میں نسل پرستی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز روئیوں کے خلاف لندن کے شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں شدید سردی کی لہر اور درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر جانے کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے احتجاج کیا، اور ن...

شام 11 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
افغانستان میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہوگئے

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں گلبدین حکمت یار کی ریلی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں جہاری تنظیم جزب اسلامی کے رہنماء گلبدین حکمت یار دھماکے سے محفوظ رہے البتہ 3 افراد موقع پر جا...

رات 01 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
ٹرمپ کی منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تیاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نشہ آور اشیاء اور ان ادویات کی روک تھام کے لیے منصوبہ تیار کیا ہے، جس میں سزائے موت دینے کی تجویز بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے اس منصوبے کے تحت محکمہ انصاف کی کوشش ہوگی کہ منشیات فروشی کا کاروبار ...

رات 9 بجکر 75 منٹ مزید پڑھیں
برطانوی خاتون نے دنیا کے بہترین استاد کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی: برطانوی خاتون نے دبئی میں چوتھے ورکی فاؤنڈیشن گلوبل ٹیچر پرائز ایوارڈ اپنے نام کرلیا، خاتون کو ٹرافی اور ایک ملین ڈالر انعام سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 زبانوں پر عبور حاصل کرنے والی برطانوی خاتون استاد اینڈریا ظفیراکاؤ کو شیخ محمد بن راشد المخ...

شام 8 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
برطانوی جاسوس کو زہر دینے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے، پیوٹن

ماسکو: روس کے نو منتخب صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ برطانوی جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دئیے جانے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، پیوٹن نے کہا کہ روس میں فٹ بال...

شام 7 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
شام: ترکی کی بمباری میں برطانوی لڑکی ہلاک

تفصیلات کے مطابق ترک افواج گذشتہ کئی دنوں سے شام کے ترکی سے متصل سرحدی علاقے عفرین پر مسلّط کرد جنگجؤوں کو شکست دینے کے لیے فضائی حملے کررہی تھی، جس کے نتیجے میں برطانیہ سے امدادی کاموں کے لیے شام آنے والی کیمپ بیل ہلاک ہوگئی۔ برطانوی شہر سوسکیس کے مغربی ...

سپہر 5 بجکر 2 منٹ مزید پڑھیں
امریکی صدرکی بیٹی ایوانکا ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئیں

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر انجن فیل ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گیا، ہیلی کاپٹر کو بحفاظت واپس واشنگٹن ایئر پورٹ اتار لیا گیا۔ رطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا اپنے شوہر جیرڈ کشنر کے...

سپہر 4 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں