ارشد خان عرف چائے والا کے والدین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش

81 تعبيرية بدھ 15 فروری‬‮ 7102 - (صبح 6 بجکر 74 منٹ)

شیئر کریں:

ارشد خان عرف چائے والا کے والدین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش ارشد خان عرف چائے والے کے والد ین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

 
 

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چائے والے ڈھابے سے مشہور ہونے والے ارشد خان کے والدین کے گھر گزشتہ رات 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ارشد خان اپنے بھائی کی پیدائش پر بے حد خوش ہے جس کا کہنا ہے وہ 10بھائی اور 8بہنیں ہیں ۔ارشد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد نے 2شادیاں کیں جس میں اس کے 18بہن بھائی ہیں ۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے حوالے سے سوال پر اس نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھو ڑ رہا اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔