دنیا کا نقشہ - کون سا ملک سمجھتا ہے کہ اس کے لئے سب سے بڑا خطرہ کون سا ملک ہے؟؟ مزید جانئے

203 تعبيرية منگل 21 فروری‬‮ 7102 - (صبح 01 بجکر 44 منٹ)

شیئر کریں:

برائے مہربانی انتظار فرمائیں، اردو اخبار آپ کے لئے ویڈیو لوڈ کررہا ہے

 کیا آپ سمجھتے ہیں آپ کے ملک پر کوئی دشمن ملک حملہ کرنا چاہتا ہے؟؟ دنیا کے بیشتر ملک یہی سمجھتے ہیں کے انکے اوپر کوئی دشمن ملک حملہ کرنا چاہتا ہے- یہ نقشہ بہت ہی زیادہ دلچسپ ہے ، اس کا ڈیٹا 2013 میں جمع ہوا تھا جس میں 65 ممالک کے لوگوں سے لیا گیا تھا- زیادہ تر ممالک سمجھتے ہیں کے ان کو امریکا سے خطرہ ہے جب کے دوسرے درجے پر دنیا سمجھتی ہے انکو پاکستان سے خطرہ ہے- اگر یہ پوسٹ پسند آئے تو ضرور شئیر کریں-

یہ نقشہ Picture: Reddit/Loulan نے بنایا ہے-