آپ جب بھی فضائی سفر پر جاتے ہیں تو آپ کی سلامتی کے لئے پائلٹ کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری ہوتی ہے۔ طیارے کے فضاءمیں بلند ہونے کے کچھ دیر بعد اکثر آٹو پائلٹ آن کر دیا جاتا ہے، لیکن اس دوران پائلٹ طیارے کو لگنے والے جھٹکوں، سلامتی کے دیگر امور، مختلف ریڈیو ٹاورز کے درمیان ہونے والی بات چیت اوردیگر ایسے امور پر توجہ دے رہے ہوتے ہیں۔ وہ موسمی راڈار پر بھی نظر رکھتے ہیں تا کہ آنے والے حالات سے باخبر رہیں۔ وہ طیارے کی بلندی میں کمی یا زیادتی اور پرواز کے متبادل روٹس وغیرہ کی معلومات پر بھی نظر رکھتے ہیں۔
جہاز کی پرواز کے دوران وہ وقت جب پائلٹ کو بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی، جانئے وہ بات جو مسافروں کو معلوم نہیں
7
ہفتہ 29 جولائی 7102 - (شام 6 بجکر 01 منٹ)

شیئر کریں: