پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہی نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کوریحام خان اور امیر مقام نے تیار کیا ہے۔ عائشہ گلالئی نہ پشتون ہے اور نہ ہی وزیر قوم سے تعلق ہے ۔گلالئی اگر پشتون ہے توکیا چار سال سب کچھ ایم این اے کی نشست کے لیے برداشت کرتی رہی ۔
عائشہ گلا لئی کو کس خاتون نے عمران خان کے خلاف تیار کیا؟ اصل کہانی سامنے آ ہی گئی
3
جمعرات 3 اگست 7102 - (دوپہر 2 بجکر 01 منٹ)
شیئر کریں: