نیوزی لینڈ کے دارلحکومت میں منعقد ہونے شادی کی ایک تقریب میں پولیس اہلکار بن بلائے مہمان بن کر پہنچ گئے۔ اتنے پر ہی اکتفا ہو جاتا تو خیر تھی لیکن انہوں نے تو دولہا کو دیکھتے ہی ہتھکڑی لگا لی اور سیدھے تھانے لے گئے۔ اس دولہے اور دلہن کی آزمائش یہیں ختم ہونے والی نہیں کیونکہ دولہے کو ملک بدر بھی ہونا پڑے گا، کیونکہ وہ نیوزی لینڈ میں غیر قانونی طور پر مقیم تھا۔
وب سائٹ ’ورلڈ وائرڈ ویئرڈ نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ سکھوندر سنگھ کا تعلق بھارتی شہر بلاسپور سے ہے اور وہ جنوری 2014ءمیں سٹوڈنٹ ویزے پر نیوزی لینڈ گیا تھا۔ 2015ءکے اختتام پر اس کی ملاقات 30 سالہ لڑکی کیرولن میسی سے ہوئی اور جلد ہی ان کی دوستی محبت میں بدل گئی۔
شادی کی تقریب میں پولیس آگئی اور دولہا کو اٹھا کر ایسی جگہ پہنچادیا کہ دلہن کے سارے خواب مٹی میں مل گئے، تھانے نہیں لے کر گئے بلکہ۔۔۔
3
پیر 28 اگست 7102 - (رات 9 بجکر 42 منٹ)

شیئر کریں: