ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کر دیا

3 تعبيرية منگل 14 نومبر‬‮ 7102 - (سپہر 5 بجکر 62 منٹ)

شیئر کریں:

ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کر دیا بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے کھیلوں کے ایورڈ تقریب میں نہ صرف اکھٹے شرکت کی بلکہ ویرات کوہلی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور انوشکا کی تصاویر بھی لگائی۔ویرات کوہلی نے اپنی اور انوشکا کی ڈسپلے پکچر لگا کرانوشکا کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کر نے کی کوشش کی ہے۔واضح رہے کہ انوشکا اور ویرات کے درمیان دوریاں آگئی تھیں لیکن اب یہ دوریاں پھر سے قربتوں میں تبدیل ہو رہی ہیں۔اب ویرات اور انوشکا ایک ساتھ وقت گزارتے نظر آرہے ہیں۔