بونیر میں چوروں کا رآج ۳۵ دنوں میں ۲۰۰ دکانیں لوٹ لیے گیں

5 تعبيرية اتوار 4 مارچ‬‮ 8102 - (شام 6 بجکر 25 منٹ)

شیئر کریں:

بونیر میں چوروں کا رآج ۳۵ دنوں میں ۲۰۰ دکانیں لوٹ لیے گیں  

بونیر جو خیبر پختونخوا کی بہترین اضلاع میں سے ایک ہیں آج کل چوروں کی رحم و کرم پر ہیں. پیچلے ۳۵ دنوں میں ۲۰۰ دکانیں لوٹ لیں گیے ہیں. پولیس نے کچهہ بیگانہوں کو گرفتار کیا اور پانچ چهہ دن تک ان پر ظلم کرتی رهی لیکن بے سود.  

 

چور رات بهر دکانیں لوٹتی رهتی هیں اور پولیس سوتی ریہتی ہیں. مقامی لوگوں کا کہنا ہیں کہ ہمیں تحریک انصاف کی حکو مت نے چوروں کا تحفہ دیا ہیں. ساتهہ میں سبهی کا کہنا ہیں کہ پولیس، FC اور بونیر میں موجود فوجی چوروں کے ساتهہ ملی هویی ہیں. 

 

کل رات جوڑ چوک میں FC اور پولیس تهانہ سے ۳۰ میٹر کے فاصلے پر ۸۰ دکانیں لوٹ لیں. پولیس اور FC کے جوان سوتے رهے.

 

مقامی سیاسی قایدین اپنے اپنے سیاسی دکانیں چمکا رہی ہیں. جبکہ لوگ اپنے مال اور نقد رقومات سے فارغ ہوتے جا رہیں ہیں.