حوثیوں باغیوں کا مکہ مکرمہ پر میزائل حملہ ناکام

35 تعبيرية جمعہ 28 اکتوبر‬‮ 6102 - (رات 3 بجکر 73 منٹ)

شیئر کریں:

حوثیوں باغیوں کا مکہ مکرمہ پر میزائل حملہ ناکام یمن سے حوثی باغیوں نے مکہ مکرمہ پر میزائل مارنے کی کوشش کی جسے سعودی اتحاد فوج نے مکہ سے 65 کلو میٹر دور ناکارہ بنادیا.سعودی خبر ایجنسی واس کے مطابق یہ حملہ یمن کے صوبے صعدہ سے کیا گیا جو مکہ مکرمہ سے تقریبا 880 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔لیکن سعودی اتحادی فوج نے فضا میں مکہ مکرمہ سے 65 کلومیٹر پہلے اس میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔الحمدللہ اس میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔یادرہے دو ہفتے قبل مکہ کے قریبی شہز طائف میں بھی حوثیوں کی طرف سے میزائل مارا گیا تھا جس میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔