سعودی عرب : اہم خبریں

سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر کی قبول اسلام کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی

مکہ مکرمہ: رواں سال برطانیہ کے 19 ہزارحجاج نے حج ادا کیا جن میں سعودی عرب میں متعین نومسلم برطانوی سفیر سائمن کولیز اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر کے قبول اسلام کی خبریں پہلے بھی گردش کررہی تھیں تاہم اس حو...

سپہر 4 بجکر 83 منٹ مزید پڑھیں
داعش کا مطلب سعودی عرب،مائیکرو سافٹ نے غلط ترجمے پر معافی مانگ لی

مائیکرو سافٹ نے اپنی مترجم ویب سائٹ ’بینگ‘ پر لفظ داعش کا انگلش میں ترجمہ’سعودی عرب‘ کرنے پر معذرت کرلی ہے۔سعودی عرب میں مائیکرو سافٹ کے نائب صدر ممدو ناجر نے ٹویٹ کیا کہ یہ واقعہ ایک نادانستہ غلطی ہے ،مائیکر سافٹ کے ملازم کی حیثیت ...

صبح 8 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم سے سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، عالمی امورپرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نور خان ائیر بیس پر وزیردفاع خواجہ آصف اور دیگ...

صبح 8 بجکر 33 منٹ مزید پڑھیں
”بھکاری نہیں ہیں“دمام میں پھنسے پاکستانیوں نے حکومتی امداد کوٹھکرادیا

سعودی عرب میں بیروزگار افراد نے حکومت کی طرف سے بھجوائی گئی امداد لینے سے انکار کردیا۔ْ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کیمطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ریاض میں قائم پاکستانی سفارتخانے کو سعودی عرب کے علاقے دمام میں کام نہ ملنے سے بیروزگار ہونیوالے افراد کی مد...

رات 01 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کی تنخواہوں کے بارے میں ایسی پریشان کن خبر آگئی کہ پڑھ کر آپ کا دل بھی افسردہ ہوجائے گا

روزگار کے لیے سعودی عرب جانے والوں کی تنخواہ کے متعلق ہمارے ہاں اکثر غلط فہمی پائی جاتی ہے۔بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ان لوگوں کی وہاں جاتے ہیں چاندی ہو جاتی ہے مگر سعودی عرب میں غیرملکیوں کی تنخواہوں کے متعلق ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جسے پڑھ کر آپ بھی اف...

شام 6 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
دیت میں مبالغہ خون ریزی کا ذریعہ بن سکتا ہے : سعودی مفتی اعظم

سعودی عر ب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے دیت کی رقوم میں مبالغے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امر خون ریزی کو عام کر دینے اور انسانی خون کی حرمت ختم کردینے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر پروگرام کے دوران ایک شخص نے اپنے قریبی عزیز کے لی...

دوپہر 1 بجکر 81 منٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں وہ ایک کام جس میں پاکستانی بازی لے گئے،انتہائی ایمان افروز خبر آ گئی

یوں تودنیا بھر سے مسلمان سارا سال عمرے کے لیے سعودی عرب جاتے رہتے ہیں مگر رمضان المبارک میں یہ تعداد کئی گنا بڑھ جاتی ہے اور اس مہینے میں لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ پہنچتے ہیں۔ رواں برس بھی عمرہ زائرین کی تعداد میں خاطرخواہ اضافہ دیکھ...

رات 2 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
جاری سیزن کے لیے مزید عمرہ ویزوں کا اجراء بند

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے جاری عمرہ سیزن کے لیے 6.4 ملین ویزے جاری کیے ہیں، جس کے بعد مزید عمرہ ویزوں کے اجراء کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔ رواں سال پچھلے برس کی نسبت 7 فی صد زیادہ عمرہ ویزے جاری کئے گئے۔ سب سے زیادہ مصری شہریوں نے عمرہ ویزے حاصل کی...

صبح 9 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
سعودی فرمانروا کی دعوت پر100 شخصیات کی عمرہ کی ادائیگی

خادم الحرمین الشریفین عمرہ پروگرام کے تحت مسلمان ملکوں کی ایک سو اہم شخصیات کے عمرہ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جس کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی مہمانوں کو عمرہ کرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حالیہ ایام میں خادم الحر...

صبح 9 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
شاہ سلمان کا اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد کا دورہ

سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ مکہ مکرمہ کےدوران اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد [مسجد قبا] کا دورہ کیا اور وہاں دو رکعت تحیۃ المسجد ادا کیے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مسجد قباء کے ا...

رات 1 بجکر 52 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں