پہیلی: تصویر میں موجود کونسی خاتون نرس نہیں ہے؟

3 تعبيرية ہفتہ 16 اکتوبر‬‮ 1202 - (دوپہر 2 بجکر 93 منٹ)

شیئر کریں:

پہیلی: تصویر میں موجود کونسی خاتون نرس نہیں ہے؟ انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا ‏مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ‏اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر ‏گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

مذکورہ تصویر میں تین خواتین نرس کے لباس میں موجود ہیں اور بچوں کو گود میں اٹھائی ہوئی ہیں، آپ کو یہ بتانا ہے کہ ‏اس میں سے کونسی خاتون نرس نہیں ہے۔

اکثر سوشل میڈیا نے اس کا جواب غلط دیا ہے کیا آپ نے خاتون کو پہچان لیا جو نرس نہیں ہے؟، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں، ‏نیچے اسکرول کریں اور درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

تصویر بنانے والے کے مطابق درمیان میں موجود خاتون نرس نہیں ہے کیونکہ اس خاتون کا آئی ڈی کارڈ اس بات کی نشاندہی ‏کررہا ہے کہ وہ کسی آدمی کا ہے اور خاتون نرس نہیں ہے۔