دنیا کےسب سے موٹے شخص کا وزن 584 کلو سے زیادہ ہونے کا انکشاف

290 تعبيرية اتوار 27 نومبر‬‮ 6102 - (رات 2 بجکر 82 منٹ)

شیئر کریں:

دنیا کےسب سے موٹے شخص کا وزن 584 کلو سے زیادہ ہونے کا انکشاف دنیا میں موٹے لوگ بھی آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن لاطینی امریکہ میں ایک ایسے موٹے شخص کا انکشاف ہوا ہے جس کی عمر صرف 32سال اور اس کا وزن ناقابل یقین حد تک ہے،32سال کے یوآن پیدروکا وزن 501 کلو تصور کیا گیا تھا ،دنیا کے سب سے موٹے شخص کا وزن 584 کلو سے زیادہ ہے ،برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق دنیا کے سب سے موٹے شخص کی 3ماہ بعد سرجری کی جائے گی ۔ یہ شخض ایک بکس نما گاڑی میں رہتا ہے یہ حرکت نہیں کرسکتا ہے،اس شخص کو اسی گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا جاتا ہے۔