انٹرٹینمنٹ

جڑانوالہ زیادتی اسکینڈل، مرکزی ملزم اعجاز گرفتار

لڑکوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنا کر بیلک میل کرنے والا مفرور ملزم ن لیگ کا سرگرم کارکن نکلاگوجرانوالہ میں لڑکیوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنانے والا ملزم مسلم لیگ ن کا کارکن نکلاجڑانوالہ : جڑانوالہ زیادتی اسکینڈل میں مفرور ملزم اعجاز عرف بلاڈان کو گرفتار کرلیا گ...

سپہر 5 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
الیکشن میں تاخیر ہوئی تو خمیازہ پیپلزپارٹی کو بھگتنا پڑے گا،…

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر ہوئی تو خمیازہ پیپلزپارٹی کو بھگتنا پڑے گا، پیپلزپارٹی الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف الحاق نہی...

سپہر 4 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
پرائیویٹ اسکولز پر ٹیوشن،داخلہ اورسیکیورٹی فیس کےعلاوہ…

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز کو ٹیوشن ، داخلہ اور سیکیورٹی فیس کے علاوہ کوئی بھی چارجز وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ جسٹس عابد عزیر شیخ کی سربراہی میں تین رکنی نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسیں بڑھانےکے متعلق کیس ...

سپہر 4 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
الیکشن مقررہ وقت پرہوں گے، مارشل لانہ روک سکا تو استعفی دے کر گھر چلا جاؤں گا، چیف…

ایگزیکٹوکے کاموں میں مداخلت کا کوئی شوق نہیں: چیف جسٹساسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے،  آئین میں مارشل لا کی گنجائش نہیں، میں مارشل لانہ روک سکا تو استعفی دے کر گھر چلا جاؤں گا، قوم سے وعدہ ہےآ...

دوپہر 3 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والے شبیر قائم خانی کو منانے فاروق…

کراچی: ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والے شبیر قائم خانی کو منانے کی کوششیں، فاروق ستار شبیر قائم خانی کو منانے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والے شبیر قائم خانی کو فاروق ستار نے دوبارہ پارٹی میں شمولیت کی دعوت د...

دوپہر 3 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کے کوٹے پر عمل درآمد کا حکم

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز میں خواتین پائلٹس کے دس فیصد مختص کوٹے پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کومل ظفر کی ج...

دوپہر 3 بجکر 74 منٹ مزید پڑھیں
نوازشریف اور اڈیالہ جیل کا فاصلہ کم ہورہا ہے، بابر اعوان

نواز شریف تاریخ کے پہلے حکمران ہیں جو عدالت کا فیصلہ نہیں مانتے،بابر اعواناسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہم تمھارااوراورتمہاری کرپشن کاراستہ روکیں گے، نوازشریف اور اڈیالہ جیل کا فاصلہ کم ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطا...

دوپہر 3 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
لاس ویگاس میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

واشگنٹ: امریکی شہر لاس ویگاس میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایف 16 طیارہ نیلس ایئر فورس کے قریب اس وقت گر کر تباہ ہوا جب وہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، پائلٹ کی شناخت فوری طور پر ظاہر نہیں کی گئی...

دوپہر 3 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان کی قندوز کے مدرسے پر بمباری کی مذمت

قندوز کے مدرسے پر بمباریاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان صوبے قندوز کے مدرسے پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کا قتل عالمی ضمیر کے چہرے پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دو...

دوپہر 3 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
امیروں کیلئےکالادھن سفیدکرنےکی ایک اوراسکیم کااعلان آج متوقع

اسلام آباد :  وزیراعظم شاہد خاقان  عباسی امیروں کے لئے کالا دھن سفید کرنے کی ایک اور ایمنسٹی اسکیم کا اعلان آج کریں گے، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ملک اور بیرون ملک چھپائے گئے دونوں طرح کے اثاثوں کیلئے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امیروں کیلئے کالا دھن سفید کرنے کی ایک...

دوپہر 2 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں