بھارت کی خاتون کھلاڑی کو کوچ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

43 تعبيرية پیر 5 دسمبر‬‮ 6102 - (سپہر 5 بجکر 24 منٹ)

شیئر کریں:

بھارت کی خاتون کھلاڑی کو کوچ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بھارت کی خاتون کھلاڑی کو اس کے کوچ نے نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم کوچ اولمپکس م یں دو مرتبہ بطور کھلاڑی بھارت کی نمائندگی کرچکا ہے۔ میڈیکل رپورٹ نے خاتون کھلاڑی سے زیادتی کی تصدیق کردی۔ قومی سطح پر کھیلنے والی ایک شوٹر خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے شادی کا وعدہ بھی کررکھا تھا، سالگرہ تقریب میں اس سے زیادتی کی گئی۔