دوحہ فیشن ویک : مغربی حسینائیں مشرقی لباس میں

31 تعبيرية بدھ 7 دسمبر‬‮ 6102 - (صبح 11 بجکر 93 منٹ)

شیئر کریں:

دوحہ فیشن ویک : مغربی حسینائیں مشرقی لباس میں دوحہ: قطر میں جاری فیشن ویک اپنی تمام تر رنگینیوں کےساتھ اختتام پذیر ہوگیا‘ خوبرو حسینائیں دیدہ زیب ملبوسات میں جلوے بکھیرتی رہیں۔ دوحافیشن ویک میں دنیابھرسے تعلق رکھنےوالےچوبیس سے زائد ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات پیش کیں‘ بھانت بھانت کے رنگوں اور ملکوں ملکوں کی ثقافت نے چار چاند لگادیے ۔ مغرب کی حسینائیں مشرقی ملبوسات میں ریمپ پرآئیں تو سماں بندھ گیا‘ مغربی حسن اور مشرقی ثقافت کے دلکش امتزاج نے شائقین کو مسحور کیے رکھا۔ کراچی سے تعلق رکھنےوالی ایونٹ آرگنائزر راحت منصور نے دوحا میں فیشن ویک سجا کرپاکستان کا مثبت چہرہ نہ صرف دنیا کو دکھایا بلکہ یہ بھی بتا دیا کہ پاکستانی کسی میدان میں پیچھے نہیں۔ راحت منصور پاکستان وومن ایسوسی ایشن قطر کی بانی صدرہیں،انہیں پاکستانی سفارتخانے، قطرداخلیہ، قطرچیریٹی جیسےاداروں نے کمیونٹی خدمات پراعزازات سےنوازا۔ قطرمیں پاکستانی کمیونٹی کے لیے سرگرم راحت منظور اس خبر کو لائیک یا شیئر کرنے اور مزید خبروں تک فوری رسائی کے لیے ہمارا اور وزٹ کریں