دیکھئے کیسے عاطف اسلم نے آئی بی اے کے کنسرٹ میں لڑکی کی عزت بچائی

135 تعبيرية اتوار 15 جنوری‬‮ 7102 - (شام 7 بجکر 52 منٹ)

شیئر کریں:

برائے مہربانی انتظار فرمائیں، اردو اخبار آپ کے لئے ویڈیو لوڈ کررہا ہے

عاطف اسلم کے آئی بی اے میں حالیہ کنسرٹ میں کچھ لڑکے ایک لڑکی کے ساتھ زبردستی کر رہے تھے، جس پر عاطف اسلم نے شو روک وا کر لڑکی کی عزت بچائی اور لڑکوں کو بری طرح ذلیل کردیا، عاطف کے کچھ ایسے الفاظ تھے "کبھی لڑکی نہیں دیکھی؟؟ تیرے گھر میں ماں بہن نہیں ہیں؟؟" مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں-