خواجہ آصف کو وزیرخارجہ بنائے جانے کا فیصلہ

5 تعبيرية جمعرات 3 اگست‬‮ 7102 - (دوپہر 3 بجکر 82 منٹ)

شیئر کریں:

خواجہ آصف کو وزیرخارجہ بنائے جانے کا فیصلہ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیر وفاع خواجہ آصف کو نئی وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خواجہ آصف جو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور وزیردفاع کا عہدہ رکھتے تھے انکو اب وزیرخارجہ بنانے کافیصلہ بھی کرلیاگیا ہے۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کو وزیرخارجہ بنائے جانے کا فیصلہ سیئر قیادت کی جانب کیا گیا ہے جبکہ صدر مملکت نئی کابینہ سے حلف بھی لیں گے۔