ایک ماں کی اپنی بچی کو بچانے کے لیے قربانی ،پڑھیے حالیہ دور کی عظمت سے بھرپور مامتا کی سچی داستان

11 تعبيرية منگل 14 نومبر‬‮ 7102 - (دوپہر 2 بجکر 22 منٹ)

شیئر کریں:

ایک ماں کی اپنی بچی کو بچانے کے لیے قربانی ،پڑھیے حالیہ دور کی عظمت سے بھرپور مامتا کی سچی داستان ویومنگ کی ایک چھوٹی سی بستی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر کوئی ایک دوسے کو اچھے سے جانتا ہے اور جب بھی کوئی ایسی بات ہو تو ہر ایک کو جاننے کا اشتیاق رہتا ہیہ ایک اصل کہانی ہے کہ شیلبے آن کارٹر اور اس کی چھوٹی بچی کے ساتھ کیا ہوا تھا ۔ کیانا ڈیواس جنوری 2017 کو پیدا ہوئی ۔ شیبلے اور اس کا منگیتر اس کی ماں کے ہاں رہتے تھے اور پہلے ایک بیوٹی پارلر میں کام کرتی تھی لیکن کچھ عرصہ سے اس نے ایک فارمیسی میں جانا شروع کیا تھاکیانا ڈیوس کی پیدائش ان کے گھر والوں کے لئے ایک بڑی خوشبری تھی لیکن حقیقت میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ بننے جا رہی تھی ۔ جب شیبلے 21 سال کی ہوئی تو ایک عجیب واقع پیش آیا ۔ شیبلے اپنی بچی میں مگن تھی تھی کہ اچانک گھر میں آگ بھڑک اٹھی ، اس نے جب ایمرجنسی 911 کو کال کی تو اس کی آواز بمشکل سنائی دے رہی تھی اور اس نے بتایا کہ وہ سانس لینے میں دشواری محسوس کر رہی ہے لیکن اس نے اپنی بچی کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جب آگ بجھانے ووالی گاڑیاں اور عملہ جائے وقوعہ پر پہنچا تو انہیں حیرانگی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں پتا چلا کہ بچی کے بارے میں ماں نے نہیں بتایا کیونکہ وہ جانتی تھی کہ جب تک عملہ پہنچتا ہے تب تک بت دیر ہو چکی ہو گی ۔ آگے بجھانے والوں نے اس کو گھر کی دوسری منزل پر کاربن مونوآکسائیڈ کی وجہ سے مردہ پڑے دیکھا ۔جب آگ بجھی اور عملہ اندر جانے کے قابل ہوا تو انہیں چھوٹی بچی کیانا ڈیواس ملی جس کو اس کے ماں نے گاڑی ک سیٹ کے ساتھ باندھا تھا اور اس کو کھڑکی سے باہر پھینکا تھا اس کی ماں نے اسے بچانے کی ہر جتن کی تھی اور وہ اس میں کامیاب ٹھہری تھی۔ آگ بجھانے کے ادارہ کے سربراہ نے کہا ، یہ ایک ممتا کی طاقت ہے کہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے بچی کو بچایا لیکن حیران اس بات پر ہے کہ اس نے خود اس جگہ سے خود کو باہر کیوں نہیں نکالاڈاکٹر نے کیانا کے بارے میں بتاتے ہو کہا۔ کیانا بالکل ٹھیک ہے اور اسے خراش تک نہیں آئی ۔ اس کا مطلب کے اس کی ماں کا ٹوٹکہ کام آیا۔ یہ واقعہ اس بات کی بہترین مثال ہے کہ مشکل میں کس طرح صحیح اور بروقت اقدام کیا جائے ۔ کیانا اپنی ماں کی سمجھداری کی وجہ سے ساری زندگی اس کی احسان مند رہے گی انا کو ہسپتال کے بعد اس کے رشتہ داروں کے حوالے کیا گیا اگر چہ اس نے اپنی ماں کو دوبارہ سے دیکھا نہیں لیکن ساری زندگی اس کی احسان مند رہے گی ۔ایک ہیرو۔اس وقعہ سے اس بات کی تصدیق وتی ہے کہ ایک ماں اپنے بچوں کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کرتی۔ سیلبے ہمیشہ ایک ہیرو کی طرح یاد رکھی جائے گی مائیں ہمیشہ پہلے بچوں کی حفاظت اور اپنی حٖفاظت کا بندوبست کرتی ہے اور یہی ایک عورت کو ماں کا درجہ دیتی ہے۔ اس واقعہ کے بعد ٹاون کے مکینوں کے اس گھر کی دوبارہ تعمیر کے لئے 40000 ڈالر صرف ایک ہفتہ میں جمع کئے ۔یہ رقم شیلبے کے سوگوران کے لئے مرہم کا کام دے گی