تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، جیتنے والی ٹیم فائنل جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا اور وہ دوسرے کوالیفائنگ میچ کی فاتح ٹیم سے کھیلے گی۔
پی ایس ایل 2018 : کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائے گی
2
اتوار 18 مارچ 8102 - (صبح 11 بجکر 6 منٹ)

شیئر کریں: