کھیل

پی ایس ایل 2018: ملتان سلطانز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کا 25 واں ٹاکرا ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 7میچز کھیل کر 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ ملتان سلطانز 9 میچز ...

صبح 9 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلرربادا پر2 ٹیسٹ میچوں کی پابندی

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلرکگیسوربادا نے آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ کو آؤٹ ہونے کے بعد ان کے کندھے پر ہاتھ مارا اور ان پر چلائے۔ جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ک...

صبح 8 بجکر 61 منٹ مزید پڑھیں
انڈین ویلزٹینس ٹورنامنٹ : نواک جوکووچ کی جاپانی کھلاڑی سے اپ سیٹ شکست

کیلی فورنیا : ٹینس کے سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکو وچ کو انڈین ویلز میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپانی حریف نے دوسرے راؤنڈ میں جوکووچ کی چھٹی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کیلی فورنیا میں کھیلے جارہے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سابق عالمی نم...

رات 2 بجکر 61 منٹ مزید پڑھیں
ٹینس میں‌ بڑا اپ سیٹ: سابق عالمی نمبرون نواک جوکووچ کو غیرمعروف کھلاڑی سے شکست

کیلی فورنیا: ٹینس کے سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ کو انڈین ویلز میں غیرمعروف جاپانی حریف کے ہاتھوں‌ شکست ہوگئی. تفصیلات کے مطابق سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے ممتاز کھلاڑی نواک کو اس وقت ایک بڑے اپ سیٹ کا سامنے کرنا پڑا، جب عالمی رینکنگ میں‌ 109 نمبر...

شام 11 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کی سی ٹی اسکین رپورٹ کلیئر قرار

دبئی : کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کی سی ٹی اسکین رپورٹ کلیئر قرار دے دی گئی، وہ لاہور قلندرز کیخلاف کیچ پکڑتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے میچ کے دوران لاہور قلندرز کے بیٹسمین سہیل خان کا کیچ پکڑتے ہوئے کراچی کنگز کے کپ...

دوپہر 21 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیزبورڈ آمادہ، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں ہوں گے، نجم سیٹھی

لاہور : چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے قومی ٹیم کے ساتھ ہونے والے تینوں میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، ویسٹ انڈیز بورڈ نے کراچی میں کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کراچی والوں کو بڑی خوشخ...

شام 8 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
براہ راست: کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز

دبئی:  پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 24واں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جارہا ہے، کنگز کی قیادت عماد وسیم جبکہ لاہورز کی کپتا...

شام 8 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل: رمیز راجہ کے گانے اور ڈینی مورسن کے بھنگڑےکا چرچا، ویڈیو وائرل

دبئی: انٹرنیشنل میچز اور پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے معروف پاکستانی کرکٹ رمیز راجہ اور انگلش ٹیم کے کھلاڑی ڈینی مورسن نے اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیت دکھائی تو لوگ انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آغاز ...

شام 11 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2018 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی، سیمی الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا 23واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلاجارہا ہے، گلیڈی ایٹرز...

رات 9 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2018 : کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان اہم معرکہ

دبئی : پاکستان سپر لیگ میں آج پہلے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اہم میچ سہ پہر ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے جاری ہے، آج اہم میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز...

دوپہر 1 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں