سوشل میڈیا پر مقبول ترین

فلمیں دیکھتے ہوئے رونا کیا ظاہر کرتا ہے؟

کیا آپ فلمیں دیکھتے ہوئے رو پڑتے ہیں؟ اور اس باعث اپنے دوستوں کے مذاق کا نشانہ بنتے ہیں؟ تو اس بات پر ان سے خفا ہونا چھوڑ دیجیئے کیونکہ یہ عادت آپ کے اندر ایک ایسی خاصیت کی طرف اشارہ کرتی ہے جس سے آپ کے دوست محروم ہیں۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ فلمیں دیکھتے...

صبح 7 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
نئے سال کے اہداف کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

آج سال 2016 کا آخری دن ہے۔ بہت سے افراد کے لیے یہ سال خوشیوں بھرا، اور کسی کے لیے تکلیف دہ رہا۔ کسی نے اس سال بہت کچھ پایا، اور کسی نے بہت کچھ کھویا۔ لیکن زندگی آگے بڑھتے رہنے کا نام ہے۔ یہ کبھی رکتی نہیں۔ چنانچہ اس سال کی غلطیوں اور ناکامیوں سے سبق سیک...

صبح 7 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں پھولوں کی بہار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نئے سال کی آمد کے پیش نظر سالانہ روز پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ہر سال منعقد کی جانے والی پھولوں کی پریڈ میں ہر رنگ اور قسم کے پھولوں سے قد آدم خوبصورت اشیا تیار کی جاتی ہیں۔ ہر سال ہزاروں لوگ اس پریڈ میں شرکت کرتے ہیں۔ ا...

صبح 7 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
نو دریافت شدہ مچھلی کا نام اوباما رکھ دیا گیا

امریکا میں ایک نو دریافت شدہ نایاب مچھلی کا نام امریکی صدر کے نام پر اوباما رکھ دیا گیا۔ یہ قدم صدر اوباما کے بحر الکاہل کی آبی حیات کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ اوباما نامی یہ مچھلی رواں برس جون میں ام...

دوپہر 3 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
ایسی 10 چیزیں جن کا استعمال آپ کے بالوں کو جھڑنے سے روکیں

بالوں کے گرنے کا مسئلہ تقریباً ہر گھر میں موجود ہے، لڑکے لڑکیاں سب اس مسئلہ کا شکار ہیں اور آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں اس کا براہِ راست اثر آپ کے بالوں پر ہوتا ہے اس لیےاگر آپ غذا متوازن انداز میں نہیں کھاتے تو بال گرنے اور پتلے ہونے کی شکایات بڑھتی رہیں گ...

صبح 8 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
بل گیٹس نے مستقبل میں کامیابی کیلئے 3 شعبے بہترین قرار دے دیئے

ٕنیویارک : دنیا کے امیر ترین آدمی اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ان لوگوں کیلئے کچھ قیمتی رہنما اصول بتائے، جو ممکنہ پیشہ ورانہ کامیابی کے لئے ایک صحیح علمی نظم و ضبط کی تلاش ہیں۔ بل گیٹس نے انکشاف کیا کہ ان کے خیال سے جو لوگ مستقبل میں اچھی ملازمتیں ح...

صبح 8 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
غیبت سے بچانے والا جملہ

دوسروں کے پیٹھ پیچھے گفتگو کرنا اور غیبت کرنا آج کل کا ایک عام چلن ہے۔ بعض لوگ اس میں بہت دلچسپی لیتے ہیں لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس قسم کی گفتگو سے بچنا چاہتے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق ہماری گفتگو کا 80 فیصد حصہ دوسروں کے بارے میں گفتگو پر م...

صبح 8 بجکر 02 منٹ مزید پڑھیں
بہترین گروپ فوٹو کھینچنے کی تکنیک سیکھیں

تصاویر کھینچنا ایک پروفیشنل فوٹوگرافر کے لیے تو آسان مرحلہ ہے تاہم جو افراد اس کے عادی نہیں ان کے لیے اچھی تصاویر کھینچنا ایک درد سر ہوتا ہے۔ ان لوگوں کی پریشانی ایسے مواقعوں پر اور بھی بڑھ جاتی ہے جب کسی تقریب میں ان کے ہاتھ میں کیمرا تھما کر انہیں تصاوی...

صبح 9 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
پنسلوینیا : مومی عجائب گھر کا اپنے تمام مجسمے فروخت کرنے کا اعلان

پنسلوینیا: امریکی ریاست پنسلوینیا میں واقع مومی عجائب گھر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تمام مجسمے فروخت کر دیں گے، ان مجسموں میں امریکی صدور اور انکی بیویوں کے بھی مجسمے شامل ہیں۔ گیٹسیس میں واقع ہال آف پریذیڈینٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز میوزیم 60 سال پرانا ہے، ...

شام 6 بجکر 83 منٹ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں

دنیا بھر میں ہر طرف کرسمس کے رنگ بکھرے ہیں۔ کوئی گھر سجا رہا ہے تو کوئی شاپنگ میں مصروف ہے۔ دنیا بھر میں کرسمس کے موقع پر گھروں، عمارتوں اور سڑکوں کو جھلملاتی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ کرسمس سے کئی دن قبل ہی کرسمس پارٹیوں کا آغاز ہوگیا جس میں لوگ اپنے پیارو...

صبح 11 بجکر 2 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں