صحت

جلتی بجھتی روشنی سے الزائمر کا علاج

الزائمر بڑھاپے میں دماغ کو اپنا نشانہ بنانے والی ایک عام بیماری ہے جو یادداشت کی کمزوری کا باعث بنتی ہے۔ اس مرض میں انسان اپنے آپ سے متعلق تمام چیزوں اور رشتوں کو بھول جاتا ہے اور غائب دماغ رہنے لگتا ہے۔ حال ہی میں ماہرین نے الزائمر کے لیے ایک انوکھا علاج...

سپہر 5 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
دماغی امراض سے نجات کیلئے حضرت محمد ﷺ کی یہ عادت اپنالیں

نیویارک : ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند یا قیلولہ کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا، خاص طور پر یہ عادت دماغی امراض سے تحفظ دیتی ہے، قیلولہ یا دوپہر کو کچھ دیر سونا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے۔ امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فاؤنڈیشن کی تحقیق میں ...

سپہر 5 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کو بھی امراض قلب کا خطرہ؟

ایک عام تصور ہے کہ جسمانی طور پر متحرک رہنے کے باعث کھلاڑی اکثر بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں ایک تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا کہ بعض کھلاڑی اپنی تمام تر جسمانی فعالیت کے باوجود امراض قلب اور دیگر طبی پیچیدگیوں کا شکار بھی ہوسکتے...

صبح 6 بجکر 73 منٹ مزید پڑھیں
یادداشت میں بہتری لانا چاہتے ہیں؟ یہ اشیا کھائیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ پھل اور سبزیاں نہ صرف ہمیں جسمانی بلکہ دماغی طور پر بھی فائدہ پہنچاتی ہیں اور ہماری دماغی استعداد میں اضافہ کرتی ہیں؟ کینیڈا کی مک ماسٹر یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق تازہ پھل اور سبزیاں دماغی کارکردگی اور یاددا...

سپہر 4 بجکر 5 منٹ مزید پڑھیں
ان 5 غذاؤں کو ملا کر کھانا حیرت انگیز فوائد کا سبب

دنیا میں موجود ویسے تو تمام غذائی اشیا اپنے اندر بے پناہ فوائد رکھتی ہیں اور صرف کسی مخصوص حالت میں ہی نقصان پہنچانے کا سبب بنتی ہیں، لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جنہیں اگر کسی اور غذا کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو ان کے فوائد دگنے ہوجاتے ہیں۔ ہوسکتا ہے مختلف ا...

سپہر 4 بجکر 4 منٹ مزید پڑھیں
سرخ مرچ ہاضمے کے لیے مفید ہے، امریکی یونیورسٹی

لندن: ایک امریکی یونیورسٹی نے کہا ہے کہ سرخ مرچ ہاضمے کے لیے مفید ہے،سرخ مرچ نہ کھانے والے افراد کی بہ نسبت اسے کھانے والے افراد میں جلد اموات کا خطرہ 13 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ سرخ مرچ پر یہ تحقیق امریکا میں یونیورسٹی آف ورمونٹ کالج آف میڈیسن کے دو محققین ن...

صبح 8 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
خوشگوارزندگی موٹاپے سے نجات دلاتی ہے، محقیقین

 اب موٹاپے سے پریشان افراد آسانی سے اپنے وزن میں کمی لا سکتے ہیں. وزرش ، کم خوارک ، پوری نیند  اور خوش گوار زندگی آپ کو موٹاپے سے نجات دلاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹاپا صحت کا قاتل اورشخصیت کا دشمن ہوتا ہے. اچھا خاصا انسان موٹاپے کی وجہ سے چلتا پھرتا لطف...

دوپہر 2 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
زرد بخارسے درجنوں ہلاک، ملک میں ایمرجنسی نافذ

برازیلیا: برازیل کے صوبے میناس گیراس میں زرد  بخار سے متاثر ہوکر اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 47 تک جا پہنچی، حکومت نے وبا کی روک تھام اور ہنگامی اقدمات کے لیے پورے ملک میں  ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے صوبے میناس گیراس میں ...

صبح 7 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
دفتر میں کرسی پر بیٹھنے کا درست انداز

دفتر میں دن کا بڑا حصہ بیٹھ کر گزارنا بے شمار مسائل و طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے۔ مستقل بیٹھے رہنے سے آپ سب سے پہلے موٹاپے کا شکار بنتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کو کمر، پیٹھ اور گردن کا درد شروع ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد ورزش نہ کرنے اور خون کی روانی سست ہونے کے ...

صبح 7 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
سیاہ کافی کے حیرت انگیز فوائد

سردیوں کا موسم ہے اور ایسے موسم میں گرم مشروبات کی طلب بے حد بڑھ جاتی ہے۔ حتیٰ کہ وہ افراد جو عام دنوں میں چائے کافی پینا پسند نہیں کرتے وہ بھی اس موسم میں چائے یا کافی سے حرارت حاصل کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ کچھ افرد سیاہ کافی کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔ بغیر...

صبح 6 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں