یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے

131 تعبيرية منگل 6 دسمبر‬‮ 6102 - (شام 6 بجکر 7 منٹ)

شیئر کریں:

یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے  لیگ سپنر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں 2 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یاسر شاہ انجری کے باعث وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے ہیں تاہم امید ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل صحت یاب ہو جائیں گے اور میچ میں شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 15 دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔