دلچسپ خبریں

اگر کبھی آپ صحرا میں بغیر پانی کے گُم ہوجائیں تو پانی کیسے تلاش کرسکتے ہیں؟ جانئے وہ آسان طریقہ جو کسی دن آپ کی جان بچاسکتا ہے

انسانی جسم پانی کے بغیر تین دن سے زائد نہیں گزار سکتا، تو سوچئے کہ صحراء جیسی بے آب و گیاہ جگہ میں آپ کے پاس پانی ختم ہو جائے تو کیا کریں گے۔ ایسی صورت میں بعید نہیں کہ کچھ دن تو کیا کئی ہفتوں تک بھی آپ پانی تک نہ پہنچ سکیں، اگر آپ کومعلوم نہیں کہ صحرا میں...

سپہر 4 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کی زندگی اجیرن بنا دی

سیلفی کا رجحان  جس تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے اسی تواتر کے ساتھ سیلفی کے نقصانات بھی سامنے آتے ہیں،ایسا ہی ہوا ہے ایک امریکی خاتون کے ساتھ جس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا ، جنوری میں اپ لوڈ ہونے والی ت...

سپہر 4 بجکر 81 منٹ مزید پڑھیں
بچوں کی شادی کیلئے پریشان والدین کو اس آیت مبارکہ کا ورد کرنا چاہیے

اولاد جوان ہوجائے تو والدین کو سب سے زیادہ پریشانی ان کے مناسب جگہ پر رشتوں کی ہوتی ہے لیکن بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر اور اس کا کلام برحق ہے ، والدین کو چاہیے کہ سورۃ مزمل کی تلاوت کیا کریں ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دل کی مرادیں پوری ہوں گی ۔ روزنام...

صبح 8 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
دوران پرواز مسافر نے شراب پی کر جہاز کے باتھ روم میں ایسی حرکت کردی جو آج تک کسی نے نہ کی ہوگی، افراتفری پھیل گئی اور پھر۔۔۔

 گزشتہ دنوں کینیڈا سے لندن جانے والی ایک پرواز میںاچانک ایک مسافر اٹھا اور ایسی شرمناک حرکت شروع کر دی کہ عملے کو اسے باندھ کر سیٹ پر بٹھانا پڑ گیا اور لندن میں طیارہ لینڈ کرتے ہی اسے گرفتار کر لیا گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین شہری ا...

شام 6 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
شادی کے دن دولہا بے قابو ہوگیا، 8 گاڑیوں کو آگ لگادی کیونکہ۔۔۔

 گھر بسانے کا خوبصورت خواب دیکھتے کسی نوجوان کی ہونے والی دلہن عین آخری وقت پر اسے تنہا چھوڑ کر بھاگ نکلے تو بیچارے کا دماغی توازن بگڑنا لازمی بات ہے۔ ایک امریکی نوجوان کے ساتھ بھی یہی بدقسمتی واقع ہو گئی اور اس کے ذہن پر اس سانحے کا اثر کچھ زیادہ ہی ...

شام 6 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
جہاز کی پرواز کے دوران وہ وقت جب پائلٹ کو بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی، جانئے وہ بات جو مسافروں کو معلوم نہیں

آپ جب بھی فضائی سفر پر جاتے ہیں تو آپ کی سلامتی کے لئے پائلٹ کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری ہوتی ہے۔ طیارے کے فضاءمیں بلند ہونے کے کچھ دیر بعد اکثر آٹو پائلٹ آن کر دیا جاتا ہے، لیکن اس دوران پائلٹ طیارے کو لگنے والے جھٹکوں، سلامتی کے دیگر امور، مختلف ریڈیو ٹا...

شام 6 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
نواز شریف کی نا اہلی کے موقع پر ماحول کو خوشگوار بنا نےکے لئے مولانا فضل الرحمان نے کونسا لطیفہ سنایا ؟ آپ بھی جانیئے

امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نواز شریف کی نا اہلی کے موقع پر ماحول کو خوشگوار بنانا تھا تو ایک لطیفہ سنایا کہ ”مجھ پر کوئٹہ میں خود کش حملہ ہوا تو تو کچھ ساتھی میری گاڑی میں موجود تھے ان میں سے ایک دوست دو ماہ کے بعد ملا ت...

سپہر 5 بجکر 52 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان کی زندگی میں جمعہ کا دن ہمیشہ بہت ’’مبارک ‘‘ رہا ، پاکستانی قوم اب کسی کرپٹ، لٹیرے اور کمیشن خور سیاست دان کو برداشت نہیں کرے گی : عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی زندگی میں ملنے والی بڑی کامیابیاں جمعۃ المبارک کے دن سمیٹیں ،آج پاکستان میں ایک نئی صبح کا آغاز ہوگیا ہے، عمران خان نے ایک طاقتور خاندان کو اپنی سیاسی جدوجہد سے گھر بھیج ...

سپہر 4 بجکر 32 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان سیاحت کے لیے بہترین ملک ہے: امریکی سیاح

دنیا کے تمام ممالک کی سیاحت کا اعزاز رکھنے والی واحد خاتون کیسنڈرا ڈی پیکول کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں کی سیر ہر شخص کو ضرور کرنی چاہیئے۔ امریکا کی کیسنڈرا ڈی پیکول دنیا کی پہلی باقاعدہ سب سے زیادہ سیاحت کرنے والی خاتون، کم ...

صبح 8 بجکر 93 منٹ مزید پڑھیں
چینی وائلڈ لائف نگہبان ’پانڈا ڈیڈی‘ کے نام سے مشہور

ہم میں سے بہت سے افراد جانوروں سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن کچھ افراد اس محبت میں اس قدر آگے نکل جاتے ہیں کہ اپنی زندگی انہی کے لیے صرف کردیتے ہیں۔ چین کا زانگ یو بھی پانڈا سے محبت کرنے والا ایک ایسا ہی شخص ہے جسے انٹرنیٹ پر پانڈا ڈیڈی کا نام دیا جاچکا ہے۔ چین...

صبح 7 بجکر 05 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں