انٹرٹینمنٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس نفسیاتی حد عبور کر کے 90…

کراچی / اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےرحجان میں اضافہ ہوا اور انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 46ہزار 400 کی حد پر پہنچا تاہم مارکیٹ مستحکم پوزیشن نہ رکھ سکی اور صرف 90 پوائنٹس اضافے پر بند ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تی...

رات 9 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے

دبئی: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ میں بابر اعظم پہلے نمبر پر آگئے، لیگ اسپنر شاداب خان نے بالرز کی ر...

رات 9 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
انقرہ اجلاس: شام میں امن کے لیے روس، ایران اور ترکی…

انقرہ: ترکی، ایران اور روس نے شام میں قیام امن کے لیے کوششیں تیز کرتے ہوئے شامی عوام کی حفاظت کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات کرنے پراتفاق کرلیا. تفصیلات کے مطابق 4 اپریل کو بدھ کے روز ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوگان کی زیر صدرات شام میں ...

رات 9 بجکر 22 منٹ مزید پڑھیں
آمدنی سے زائد اثاثے: نیب کا امیرمقام و دیگرکیخلاف کارروائی…

اسلام آباد :  قومی احتساب بیورو نے آمدنی سے زائد اثاثوں اور کرپشن کی شکایات پر اہم لیگی رہنما امیر مقام سمیت قومی اور صوبائی اسمبلی ممبران کیخلاف جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کا اجلاس چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت ...

شام 8 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
میاں‌ صاحب،اب آپ سے جنگ ہوگی، پنجاب کی چیف منسٹری بھی نہیں‌ لینے…

اتفاق رائے کا عدم احترام اور آئین سے کھلواڑ سیاسی تباہی ہوگا: آصف زرداریمریم نواز نے عمران خان اور آصف زرداری کو بھائی بھائی قرار دے دیاگڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم تحت رائیونڈ کو ہلا دیں گے، پنجاب میں‌ ن لیگ کا...

شام 8 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

کیلیفورنیا: امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میرین کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ریاست کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوا، حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں تاہم تحقیقات جاری ہیں۔ ام...

شام 8 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
بابر اعظم نے مین آف دی سیزیز کا ایوارڈ ’کراچی والوں‘ کے نام…

سرفراز نے اپنی میچ فیس نیشنل اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف کے نام کردی#KarachiWale@westindies#PakistanZindabadpic.twitter.com/Hr33Ba6iKtApril 3, 2018کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاندار کارکردگی دکھا کر مین آف دی سیریز لینے والے پاکستا...

شام 8 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان اور میاں صاحب کی سیاست اور منافقت ایک ہے، بلاول…

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور میاں صاحب کی سیاست اور منافقت ایک ہے، یہ لوگ حکومت میں آگئے تو نہ جانے ملک کے ساتھ کیا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع...

شام 8 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
یوٹیوب ہیڈکوارٹر فائرنگ: حملہ آورخاتون نسیم اغدام ویڈیوز…

تفصیلات کے مطابق پولیس نے منگل کے روز امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع یوٹیوب کے ہیڈ آفس میں پستول سے فائرنگ کرنے والی خاتون کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے میڈیا کو حملہ آور کے حوالے معلومات فراہم کی ہیں۔ امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یوٹ...

شام 7 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
کرپشن پر لعنت بھیجتا ہوں، قوم کی خدمت کی سزا دی جارہی ہے،…

سمندری : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آج عدالت میں بیٹھا یہ سوچ رہا تھا کہ کیا مجھے قوم کی خدمت کرنے کی سزا دی جارہی ہے؟ مجھ پر جعلی مقدمے بنا دیئے گئے، کسی ٹھیکے پر ایک روپیہ بھی نہیں لیا، کرپشن پرلعنت بھیجتا ہوں۔ یہ بات انہوں نے سمندری میں جل...

شام 7 بجکر 73 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں