قومی خبریں

پی ٹی آئی نے عائشہ گلا لئی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے با ضابطہ طور پرقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے با ضابطہ طور پر باغی رکن عائشہ گلا لئی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ طلب کرلیا ، سات روز کے اندر جواب جمع کروانے کی ہدایت بھی کر دی گئی ، وزارت عظمیٰ کیلئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوارکو ووٹ نہ ڈالنے او...

سپہر 5 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان یہ چیز بہت شوق سے پیتے ہیں اور ایک دفعہ مجھے کہا کہ۔۔۔۔۔ عائشہ گلالئی نے اب تک سب سے زوردار دھماکہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کی ”باغی “ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر لفظی وار کرنا شروع کردئیے ہیں۔     انہوں نے  اپنی ہنگامی پریس کانفرنس کے بعد بھی عمران خان کو نہیں چھوڑا اور ان پر ذاتی نوعیت کے حملے کر...

شام 8 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،ویب سائٹ ڈیتھ ایڈرزکریونامی ہیکرزکی جانب سے کی گئی،ویب سائٹ پر پیغام ہے کہ تحریک انصاف کوکبھی ووٹ نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے،ویب سائٹ پر پیغام ہے کہ تحری...

شام 8 بجکر 9 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلا لئی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شادی کی خواہشمند تھیں ، نجی ٹی وی اے آر واے کے ذرائع کا دعویٰ

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے عمران خان کو شادی کی آفر کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا جس پر اب انہوں نے پارٹی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ لگا دی ہے ۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ...

شام 7 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
کل عمران خان کے پاس کیا چیز لے کر گئی تھی جو انہوں نے اٹھا کر باہر پھینک دی؟ عائشہ گلالئی نے راز سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان تحریک انصاف کی ”باغی“ ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ میں ٹکٹ نہ ملنے پر خائف ہوں حالانکہ اس میں کوئی بھی حقیقت نہیں ہے میں کل عمران خان کے پاس گئی تھی میں اکیلی نہیں گئی تھی بلکہ میرے ساتھ...

شام 6 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلا لئی کے الزامات غیر مناسب ،مسلم لیگ ن پی ٹی آئی خواتین کو 50 ، پچاس کروڑ کی آفر کر رہی ہے ،اگر ان کی اپنی مشینیں ہیں تو ٹھیک ہے :عارف نظامی

معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی عارف نظامی نے تحریک انصاف کی ’’باغی ‘‘ خاتون رہنما عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے جواب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن پر ’’جوابی وار‘‘ کرتے ہوئے دع...

شام 6 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ حالات سے تنگ آ کر کیا : زاہد خان ترجمان عوامی نیشنل پارٹی

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی حالات سے تنگ آچکی ہوگی اس وجہ سے یہ اقدام اٹھایا۔ پاکستان تحریک انصاف سے عائشہ گلالئی کے علیحدگی اختیار کرنے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون معاشرے میں خواتین کا بہت احترام ...

شام 6 بجکر 22 منٹ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف، ان کے بچوں اورداماد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف، ان کے بچوں اورداماد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اورنیب میں زیر التواء28عدد ریفرنسزپر کارروائی جلد مکمل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست خدائی خدمتگارتنظیم کے سربراہ محمود احمد نقوی نے ...

سپہر 5 بجکر 05 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان نے عائشہ گلالئی کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر پہنچایا ، الزامات بے بنیاد ہیں :پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے عائشہ گلالئی کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر پہنچایا، اسے ممبر قومی اسمبلی بنایا مگر اب اس کی باتیں اور الزامات میری سمجھ سے بالا ہیں، اس کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ تحریک انصاف کی ”ب...

سپہر 5 بجکر 54 منٹ مزید پڑھیں
ن لیگ حواص باختہ ہو چکی ،ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں اگر میری لاش سے شروع ہو تی ہے تو حاضر ہوں ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سفید کپڑوں میں ملبوس لوگ اور گاڑیاں میرا پیچھا کر رہی تھیں جب میں نے اسمبلی میں نے نو منتخب وزیر اعظم خاقان عباسی صاحب آپ کوحیا اور شرم ہو نی چاہیے کہ آپ نے اس ملک کے خزانے کا ستیا ناس کر دیا ہے اور دنیا کی سب...

سپہر 5 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں