قومی خبریں

دھرنوں اور ہڑتالوں کے ذریعے اداروں پر حملے کرنے والے کس منہ سے نواز شریف پر تنقید کر رہے ہیں:مریم اورنگزیب

 وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دھرنوںاورہڑتالوںکے ذریعے پارلیمنٹ سمیت دیگر اداروں پر حملہ کرنے والے نوازشریف کی ریلی پر تنقید کر رہے ہیں ،اپوزیشن کے ذہنی حالات کو سمجھ سکتی ہوں، اپوزیشن 4 سال میں دھرنیاں اور چھوٹی چھوٹی جلسیاں کر...

شام 6 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی قبول نہیں ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی قبول نہیں ہے ، مائنس زرداری بلاول بھٹو کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں ، سکھر میں جلسے سے خطاب کر وں گا ، پی ٹی آئی سندھ کی ہندو برادری اور اقلیتوں کو احترام کر تی ہے ، سندھ سے لوگوں کے لا...

شام 6 بجکر 74 منٹ مزید پڑھیں
گریٹر افغانستان کا منصوبہ بے نقاب،خفیہ اداروں نے کراچی سے این ڈی ایس کا کارندہ گرفتار کرلیا

شہر قائد میں خفیہ اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے گریٹر افغانستان کے منصوبے کو بے نقاب کردیا ہے، حساس اداروں نے کراچی کے علاقے محمود آباد میں کارروائی کرتے ہوئے افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) کا کارندہ گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد نقشوں میں ...

شام 6 بجکر 34 منٹ مزید پڑھیں
نوازشریف کو تو دوبارہ اقتدار مل جائے گا لیکن ہمارے پیاروں کو کون لوٹائے گا ؟ عائشہ گلالئی جیسے ایشو ز پر رائے دینا ہمارا کلچر نہیں :سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ میاں نوازشریف کے ساتھ پہلی نہیں بلکہ تیسری دفعہ اقتدار سے ہٹانے کا ظلم ہوا ، انہیں اقتدار واپس تو واپس مل جائیگا لیکن ہمیں بتایاجائے کہ ہمارے پیارے کیسے لوٹیں گے ؟سانحہ...

شام 6 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
نوازشریف کل گوجرانوالہ میں خرم دستگیر کےرشتہ دار کے گھر قیام کریں گے:نجی ٹی وی

نوازشریف کا مشن جی ٹی روڈ جاری ہے اور وہ اس وقت جہلم میں دوسرا پڑاو ڈال چکے ہیں تاہم کل صبح دوبارہ اپنا سفر شروع کریں گے اور گوجرانوالہ میں تیسرا پڑاو خرم دستگیر کے کسی رشتہ دار کے گھر پر ڈالیں گے جس کے انتظامات کر لیے گئے ۔ دوسری جانب خواجہ آصف نے نجی ٹی...

شام 6 بجکر 73 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان کو 2نمبر پٹھان کہنے پر عائشہ گلالئی کو پچاس لاکھ روپے ہرجانے کانوٹس

عمران خان کو دو نمبر پٹھان کیوں کہا؟فیصل آباد کے خالد جاوید نے عائشہ گلالئی کو پچاس لاکھ روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا ،لیگل نوٹس میںکہا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان کو دو نمبر کہ کر نیازی قبیلے کی توہین کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی 2ہفتے ک...

سپہر 5 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ کا لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس، آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیا ہے اور آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے،شیخ رشید نے تھانہ وارث خان میں درخواست جمع کرا دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی پنجاب...

شام 6 بجکر 43 منٹ مزید پڑھیں
کرپشن کے الزام لگانے والے ثبوت سامنے لائیں سیاست چھوڑ دوں گا :پرویز خٹک

خیبر پختون خواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اعلان کیاہے کہ کرپشن کا الزام لگانے والے شواہد سامنے لائیں میں سیاسٹ چھوڑ دوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان سمیت سب نے کہاتھاکہ پی ٹی آئی کی حکومت3ماہ می...

سپہر 5 بجکر 93 منٹ مزید پڑھیں
دوران حراست مجھے منشیات دے کر بیان لیے گئے:ڈاکٹر عاصم حسین

ڈاکٹر عاصم حسین نے رہائی پانے کے بعد پہلا انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ حراست کے دوران مجھے منشیات دے کر بیان لیا گیا،مجھے آج تک یہ پتا نہیں کہ مجھ پر الزام کیا ہیں جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات سیاسی تھے،جن کا کوئی وجود نہیں۔انہوں نے ...

سپہر 5 بجکر 8 منٹ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا لال حویلی پر پتھراﺅ، اسلحہ بھی لہرایا : شیخ رشید کا الزام

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے300کے قریب کارکنوں نے لال حویلی پر دھاوا بول دیا، لیگی کارکنوں نے میرے گھر پر پتھراﺅ کیا اور اسلحہ لہرایا میں اس وقت لال حویلی کے اندر موجود تھا پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات ...

دوپہر 2 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں