انٹرنیشنل خبریں

امریکا میں اسکول حملے کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں ایک ماہ قبل ہونے والے خوفناک قتل عام کے خلاف اسکول کے طالب علموں اورانتظامیہ و اساتذہ نے امریکا بھرمیں احتجاج شروع کردیے ہیں۔ امریکا میں زیر تعلیم بچوں نے مرجوری اسٹون مین ڈوگلیس اسکول میں سابق طالب علم ک...

دوپہر 2 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
عرب دنیا میں یواے ای کے عوام سب سے زیادہ ’خوش ‘رہتے ہیں

اقوام متحدہ کی سروے رپورٹ نے دنیا کے 156 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق یو اے ای عرب دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال مملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 156 ممالک کے کیے گئے سروے رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات تمام عرب ممالک میں سب سے زیادہ خوشحال مملکت ہ...

صبح 11 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
سابق روسی جاسوس پرحملے میں روس ملوث ہے‘ امریکہ

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی پر کیمائی حملے کے معاملے پراقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے اجلاس میں روس پر الزام عائد کیا کہ برطانیہ کے شہر سالسبری میں سابق روسی جاس...

صبح 01 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
اسٹیفن ہاکنگ دنیا کے لیے مثالی شخصیت تھے

لندن:برطانیہ کے مشہور ماہرطبعیات و کاسمولوجی(کونیات) اسٹیفن ہاکنگ کو سائنس داں،سیاست داں، اور فنکارخراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دنیا کے جانے مانے سائنسداں اسٹیفن ہاکنگ گذشتہ روز 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ نو...

صبح 01 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
امریکہ کی برطانیہ کی جانب سے روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کی حمایت

تفصیلات کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے روسی سفارت کاروں کی ملک بدری درست ردعمل ہے اور امریکہ اس کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ برطانوی شہری اوراس کی بیٹی پرگیس حملے میں روس ملوث ہے، امریکہ اپنے قریب ترین اتحادی...

صبح 8 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
جرمن چانسلر اینجیلا میرکل نے چوتھی مدت کیلیےعہدے کا حلف اٹھالیا

برلن : اینجیلا میرکل چوتھی مرتبہ جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں، انہوں نے چوتھی مدت کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن پارلیمان نے اینجیلا میرکل کو چوتھی مدت کے لیے ملک کی چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے، انہوں نے انتخاب کے بعد اپنے عہدے کا حل...

رات 1 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
مسلمانوں سے نفرت نہیں، محبت کریں: باشعور برطانوی شہریوں کی انوکھی مہم

لندن: برطانیہ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم کے خلاف سول سوسائٹی اٹھ کھڑی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں شہر کے مختلف افراد کو نفرت انگیز خطوط موصول ہوئے تھے، جن میں انھیں مسلمانوں پر حملوں کی ترغیب دی گئی تھی اور3 اپریل ...

شام 11 بجکر 61 منٹ مزید پڑھیں
برطانیہ سے 23 روسی سفارت کاروں ملک بدرکرنے کا حکم جاری

لندن : برطانوی وزیراعظم نے23روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا، سفارت کاروں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں برطانیہ چھوڑکر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق روس اور برطانیہ کے درمیان تعلقات میں شدید تناؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، برطانوی وزیر ا...

شام 8 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
امریکا میں دورانِ پروازعملے کی غلطی سے کتے کی موت

واشنگٹن:امریکا میں دوران پرواز ایئر لائن کی غلطی کی وجہ لیگج میں بند کتا کی آکسیجن نہ ملنے کے باعث موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز امریکی شہر ہوسٹن سے نیو یارک آنے والی امریکی ایئرلائن کی پرواز کے دوران فرانسیسی نسل کا بلڈوگ جہاز کے عملے کی ...

سپہر 5 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
لندن کے ٹرافلگر اسکوائر پر عبدالستارایدھی کا فن پارا تیار

عبدالستار ایدھی کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتی، جس تازہ مثال لندن سے تعلق رکھنے والے فنکار کی ہے جس نے ٹریفلگر اسکوائر پر ایدھی صاحب کی خدمات کو پینٹنگ بناکر خراج عقیدت پیش کیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھانے والے اور انسانیت کا درس...

دوپہر 3 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں