بزنس

ایف بی آر نے چینی کی قیمت میں 4روپے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد : حکومت نے چینی مہنگی کر دی ، ایف بی آر نے چینی کی قیمت میں چار روپے کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ایس آر او کے مطابق اب مقامی طور پر تیار ہونے والی چینی کی ایکس فیکٹری قیمت ساٹھ روپے فی کلو ہوگی، ایف بی آر کے مطاب...

دوپہر 21 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
توانائی کے گردشی قرضوں کا معاملہ سنگین، حجم 300 ارب ہوگیا

اسلام آباد : توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا معاملہ ایک بار پھرسنگین ہوگیا، گردشی قرضوں کا حجم تین سو ارب سے زائد ہوگیا ہے۔ جس کے باعث مختلف درآمدات کی ادائیگیوں میں مشکلات میں اضافہ کا خدشہ پیداہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک میں توانائی کے شعبے میں گر...

شام 8 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
افغانستان سے درآمدی مال لانے والے ٹرکوں کو کسٹم حکام نے سرحد پرروک لیا

چمن : افغانستان سے درآمدی مال لانے والے ٹرکوں کو کسٹم حکام نے سرحد پرروک لیا، حکام کے مطابق مرکزی بینک کی نئی ہدایات کے تحت خرایداری اور ادائیگی آن لائن کی جائے گی۔ کسٹم حکام نے افغانستان سے آنے والے امپورٹ کے مال برادر ٹرکوں کو پاکستان میں داخلے کی اجاز...

شام 8 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان عالمی عدالت میں ایل پی جی ٹرمینل کیس جیت گیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی عدالت میں پرو گیس ایل پی جی کمپنی کے خلاف کیس جیت گیا، عدالت نے کیس کے اخراجات کمپنیوں کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے کمپنی کے دعوے مسترد کرتے ہوئے کیس کے اخراجات ا...

رات 01 بجکر 92 منٹ مزید پڑھیں
ماہ اگست کے دوران مہنگائی میں کمی، مگر اشیاء ضروریہ مہنگی

کراچی: مالی سال 2015-16ء کے دوسرے ماہ (اگست 2016ء ) کے مہینے میں ملکی بھر میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین فیصد کی کمی ہوٗئی۔ پاکستان ادارئے شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں گیارہ سے اکیس فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس کے مطابق اگس...

رات 01 بجکر 92 منٹ مزید پڑھیں
یکم ستمبر سے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافے کا فیصلہ

کراچی: یکم ستمبر سے ایل پی جی قیمت میں دو روپے پچاس پیسے اضافہ ہو جائے گا، ای وی ٹی ایل ٹرمینل نے بھی پورٹ اسٹوریج کے چارجز میں بھی سات ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی ٹن2...

صبح 9 بجکر 34 منٹ مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے سیلز ٹیکس بڑھا دیا

اسلام آباد : حکومت نے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے سیلز ٹیکس بڑھا دیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل میں ہوتی کمی نے خام تیل برآمدی ممالک کو پریشان اور درآمدی ممالک کے لئے آسانی ہوگئی مگر پاکستانی عوام اب بھی اس سہولت...

صبح 9 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کی کمی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت تیرا سو چودہ ڈالر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گ...

صبح 9 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
شنگھائی الیکٹرک کا کے الیکٹرک کو خریدنے کے لیے باقاعدہ اعلان

کراچی: چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک پاور کے الیکٹرک کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ لیٹر ارسال کردیا جب کہ خریداری کے لیے عارف حبیب لمیٹڈ کو مشیر مقرر کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے صحافی و اینکر ارشد حسین نے آن لائن بات کرتے ہوئے کہا کہ شنگھا...

صبح 9 بجکر 44 منٹ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی فروخت حکومتی منظوری کے بغیر نہیں ہوگی،حکومت

کراچی : ابراج گروپ نے کے الیکٹرک کو فروخت کرنے کی تیاری کرلی ہے، حکومت نے صاف بتا دیا کہ حکومتی منظوری کے بغیر کوئی ڈیل نہیں ہو گی، کے الیکٹرک کی نجکاری کا تجربہ پہلے ہی بہت اچھا ثابت نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج...

دوپہر 1 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں