دلچسپ خبریں

امریکا میں ٹرمپ مگر مچھ

واشنگٹن: امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک غیر معمولی رنگت کا حامل مگر مچھ دیکھا گیا۔ رہائشیوں نے اس مگر مچھ کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رنگ سے مشابہت پر اسے ’ٹرمپ مگر مچھ‘ کا نام دے ڈالا۔ جنوبی کیرولینا کے ایک تالاب میں دیکھا جانے والا یہ نارنجی رنگ کا مگر مچھ...

شام 7 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
اژدھے کے پیٹ میں‌ پھنسی ٹینس بال منہ کے ذریعے باہر نکال لی گئی

ٹاؤنز ویلی: انڈھے کھانے کے شوقین اژدھے نے گھر میں پڑی ٹینس بال کو انڈا سمجھ کر نگل لیا، ڈاکٹرز نے 20 منٹ کی جدوجہد کے بعد بال واپس منہ کے ذریعے باہر نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ٹاؤنز ویلی میں پالتو اژدھے نے گھر میں پڑی ٹینس بال نگلی تو وہ اس...

شام 7 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
ارشد خان عرف چائے والا کے والدین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش

ارشد خان عرف چائے والے کے والد ین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔     ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چائے والے ڈھابے سے مشہور ہونے والے ارشد خان کے والدین کے گھر گزشتہ رات 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ارشد خان اپنے بھائی کی پ...

صبح 6 بجکر 74 منٹ مزید پڑھیں
حکمرانی کے لیے جانوروں کے درمیان خونخوار لڑائی

زمین پر قبضہ اور حکمرانی کے لیے لڑائی صرف انسانوں کے درمیان ہی نہیں ہوتی بلکہ اب جانور بھی اس کے لیے ایک دوسرے سے جھگڑنے لگے ہیں اور علاقے پر قبضہ کرنے کے لیے انسانوں کی حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے گروہ کی شکل میں قبضہ کرنے کی کوشش کرنے لگے ہیں۔ اسی حوالے س...

صبح 6 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
ایک ملین پاؤنڈ جیتنے والی خاتون پُرآسائش زندگی سے ناخوش

لندن: برطانوی لاٹری جیک پاٹ میں ایک ملین پونڈ جیتنے والی خاتون شہری نے کہا ہے کہ ملینز پاؤنڈ کی رقم نے میری زندگی برباد کردی، اس لیے لاٹری کا انعقاد کرنے والی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کروں گی۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں 17 سالہ جین پارک نے کہا...

صبح 6 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں
’برقعہ اور حجاب پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ۔۔۔ ‘ مسلمان عالم دین نے ایسا اعلان کر دیا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اہل مغرب کی مسلمان دشمنی تو کوئی نئی بات نہیں ہے البتہ آسٹریلیا میں ایک نام نہاد مسلم رہنما نے ہی مسلمانوں کے خلاف آواز اٹھا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔   میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق جمال داﺅد نامی مسلم رہنما نے حجاب اور برقعے پر پابندی کا م...

سپہر 4 بجکر 0 منٹ مزید پڑھیں
مرنے کے بعد رنگین ٹیٹو زدہ جلد نمائش کے لیے فروخت

جلد پر ٹیٹو بنانا تو ایک عام سی بات ہے اور آپ نے بیشتر افراد کی جلد پر ٹیٹو دیکھا ہوگا۔ یہ ٹیٹو (تصاویر) کسی بھی قسم کی ہوسکتی ہیں، اور یہ تمام رنگوں میں اور ہر سائز کے ہوسکتے ہیں۔ لیکن سوئٹزر لینڈ کے ایک شہری نے اپنی جلد پر اس قدر وسیع اور رنگین ٹیٹو بنو...

صبح 01 بجکر 83 منٹ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کے بے تکے مصافحے

اب جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا چکے ہیں تو اپنی مختلف حرکات و سکنات کے باعث مسلسل میڈیا کے طنز و تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ حال ہی میں ٹرمپ کے مختلف رہنماؤں سے کیے جانے والے عجیب وغریب مصافحے بھی مذاق کا نشانہ بن گئے۔ اس تمام س...

صبح 01 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
درجنوں وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آگئیں

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے ایک ساحل پر درجنوں وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ ساحل پر آنے والی ان وہیل مچھلیوں میں سے بیشتر پانی میں واپس ڈالے جانے سے قبل دم توڑ گئیں۔ نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے پر واقع گولڈن بے کے فیئرویل اسپٹ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ...

سپہر 4 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
جرائم سے پاک ملک کا جیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کسی بھی ملک میں جیلوں کا قیام اس ملک کے امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ لیکن کیا کوئی ملک ایسا بھی ہے جسے جیلوں کی کوئی ضرورت ہی نہیں کیونکہ اس ملک میں مجرم ہی موجود نہیں؟ دنیا میں ایک ملک ضرور ایسا ہے جہاں اس قدر امن و امان ہے کہ وہ ملک اپن...

دوپہر 3 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں