موسم

کلائمٹ چینج کے باعث موسموں کی شدت میں اضافے کا خطرہ

مراکش: ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 22 مراکش میں جاری ہے۔ کانفرنس میں ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ موسمیاتی تغیرات میں مزید شدت آئے گی اور یہ دنیا کے تمام حصوں کو متاثر کرے گی۔ کانفرنس میں پیش کی جانے والی متعدد رپورٹس میں سے ایک کے مطابق سن...

صبح 11 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
ایسا اخبار جو پودے اگا سکتا ہے

ماحول کو بچانے کے لیے کام کرنے والے افراد بہت سے حیرت انگیز کام سرانجام دیتے ہیں، جس سے ایک طرف تو وہ جدید دور کی انسانی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، دوسری طرف وہ ماحول کو بھی حتیٰ الامکان فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کوشش جاپان کے ایک اخبار شا...

صبح 11 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
مراکش میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی سالانہ کانفرنس کا تصویری احوال

مراکش میں ماحولیات کی عالمی سالانہ کانفرنس کوپ 22 کا آغاز ہوچکا ہے۔ دنیا کو ماحولیاتی نقصانات سے بچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کے لیے منعقد کی جانے والی یہ کانفرنس ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔ گزشتہ برس پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں تاریخی معاہدے پر دست...

صبح 8 بجکر 22 منٹ مزید پڑھیں
برصغیر میں بھارت کی جان لیوا ’’ماحولیاتی دہشت گردی‘‘

بھارت صرف پاکستانی سرحد پر اور مقبوضہ کشمیر ہی میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب نہیں ہورہا بلکہ اس نے برِصغیر میں ماحولیاتی دہشت گردی کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ پاکستان میں شدید اور جان لیوا دھند سے متعلق آج کل یہ خبری...

صبح 7 بجکر 54 منٹ مزید پڑھیں
دنیا کے طویل ترین درختوں کا کلون تیار کرنے کے لیے مہم جوئی

دنیا بھر کے ماہرین سر جوڑ کر بیٹھے ہیں کہ دنیا کو خطرناک موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج کے اثرات سے کیسے بچایا جائے۔ اس کے لیے نہ صرف مختلف عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں بلکہ دنیا کو اس جانب متوجہ کرنے کی کوشش بھی کی جارہی ہے۔ اسی طرح کی ایک کوشش امریکا ...

شام 8 بجکر 3 منٹ مزید پڑھیں
کاغذ سے بنا کافی کپ 30 سال میں گلنے کا انکشاف

دنیا بھر میں پلاسٹک کے مضر اثرات سے واقف ہونے کے بعد اب بڑی بڑی فوڈ چین کوشش کر رہی ہیں کہ اپنے گاہکوں کو ٹیک اوے یعنی لے کر جانے والا کھانا کاغذ سے بنے برتنوں میں فراہم کیا جائے۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ کھپت موٹے کاغذ سے بنے کافی کے کپوں کی ہے۔ امریکہ او...

دوپہر 3 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
سبز کائی سے روشن ہونے والے لیمپ

پیرس: فرانس میں زمین کو توانائی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے سبز کائی سے بنائے گئے بلب تیار کیے گئے ہیں۔ یہ بلب ماحول سے کاربن کے اثرات کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ الجی لیمپس فرانسیسی حیاتیاتی کیمیا دان پیئر سیلجا نے تیار کی ہیں جو ایک عرصے سے خورد ...

دوپہر 3 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
برفانی خطوں میں جھیلوں کی موجودگی کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا کے برفانی خطے انٹارکٹیکا میں نیلے پانیوں کی جھیلیں بن رہی ہیں جس نے سائنسدانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ برطانوی ماہرین نے سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی ہزاروں تصویروں اور ڈیٹا کی بغور چھان بین کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ دنی...

صبح 9 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں انڈس ڈولفن کی بقا کو شدید خطرات لاحق

کراچی : دریائے سندھ میں مچھلی کے شکار کے لئے بڑے جال لگانے سے نایاب انڈس ڈولفن کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں لیکن محکمہ فشریز اور محکمہ جنگلی حیات کو کوئی فکر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں پائی جانے والی ڈولفن مچھلی کو مقامی زبان میں نابینا ...

دوپہر 2 بجکر 75 منٹ مزید پڑھیں
چترال میں جنگلی حیات کے تحفظ پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چترال: جنگلی حیات کے واچرز اور مقامی لوگوں کے لیے وائلڈ لائف رولز ریگولیشن اینڈ حیاتیاتی تنوع پر 6 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ کامیاب شرکا میں اسناد تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات چترال کی جانب سے ضلع بھر میں کام کرنے والے جنگلی...

شام 6 بجکر 82 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں