سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

آتش فشاں پہاڑ سے لاوے کے اخراج کا حیرت انگیز منظر

کیا آپ نے کبھی آتش فشاں پہاڑ سے گرم لاوے کے اخراج کا مشاہدہ کیا ہے؟ یقیناً آپ کا جواب نہ میں ہوگا۔ امریکی جزیرے ہوائی میں سیاحوں نے اس انوکھے اور منفرد مظہر کا مشاہدہ کیا جو یقیناً ان کے لیے زندگی بھر کا نہایت شاندار تجربہ تھا۔ ہوائی کا کامو کونا آتش ...

سپہر 4 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
پنیر سے بنی 11 کروڑ کی گھڑی

برن: سوئزرلینڈ کی معروف گھڑی ساز کمپنی نے اعلیٰ معیار کے پنیر پر مشتمل ایک ایسی دستی گھڑی تیار کی ہے جس کی قیمت پاکستانی 11 کروڑ روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ منفرد گھڑی’ ایچ موسر اینڈ سائی کمپنی‘ نے تیار کی ہے اور گھڑی کا کیس پنیر سے بنا ہے، گھڑی کا بیرونی...

سپہر 4 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
نوکیا کا جدید ٹیبلٹ لانے کا فیصلہ

فن لینڈ: موبائل فون کی معروف کمپنی نوکیا نے دوبارہ مارکیٹ میں قدم جمانے کے لیے اینڈرائیڈ فون کے بعد اب صارفین کے لیے ٹیبلٹ پیش کرنے کی بھرپور تیاری کرلی جو اپنی جسامت میں ’’ایپل آئی پیڈ پرو‘‘ کے ہم پلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نوکیا نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ ک...

سپہر 5 بجکر 42 منٹ مزید پڑھیں
اڑنے والے کیڑے کی نئی قسم کا نام ڈونلڈ ٹرمپ پر رکھ دیا گیا

کیلیفورنیا میں ماہرینِ حیوانیات نے حیواناتی خاندان کی کلاس انسیکٹا کے ایک گروپ ’’ماؤتھ‘‘ کی نئی جنس دریافت کی ہے جس کے سر اور بالوں کی ساخت اور رنگ نئے امریکی صدر کے بالوں کے اسٹائل اور سر کی ساخت سے مماثلت رکھتی ہے جس کی وجہ سے دریافت ہونے والے کیڑے کو ام...

سپہر 5 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
پاکستانی نژادطالب علم نے پانچ ملین پاؤنڈ کی پیش کش ٹھکرادی

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی طالب علم محمد نے امریکی سرمایہ کار کی جانب سے 5 ملین پاؤنڈز کی پیش کش کو مسترد کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں مقیم 16 سالہ پاکستانی نژاد طالبعلم محمد علی نے پیسوں کی بچت سے متعلق ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جس کے ذریعے اشیاء...

سپہر 5 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
نوٹ سیون میں‌ کوئی فالٹ نہیں‌ تھا، سام سنگ

سیول: موبائل فون بنانےوالی معروف کمپنی سام سنگ نے اپنے مشہور ماڈل گلیکیسی نوٹ 7 کے پھٹنے کے واقعات کا ذمہ دار بیٹری کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فون کے سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر میں کوئی نقص نہیں تھا۔ پیر کو جاری بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ نہ فون کے سافٹ ویئر...

صبح 11 بجکر 3 منٹ مزید پڑھیں
یوٹیوب کا چیٹ میسنجر متعارف

کیلی فورنیا: ویڈیو شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے چیٹ میسنجر کی سہولت متعارف کروادی، جس کے بعد اب یوٹیوب صارفین ایک دوسرے کے ساتھ تحریری پیغامات، ویڈیوز شیئر کرسکیں گے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ویسے تو یوٹیوب پر لوگوں کو ویڈیوز دیکھنے یا ان پر...

دوپہر 5 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
بچوں کے لیے ڈیجیٹل پتلی تماشہ

گوگل نے ایک ایس ایپ متعارف کروادی ہے جس کے تحت بچے مختلف اشکال اور واقعات ترتیب دے کر اپنی مرضی کی کہانیاں اور مہمات تشکیل دے سکتے ہیں۔ ٹونٹیسٹک تھری ڈی نامی اس ایپ کا مقصد بچوں کی پرواز تخیل اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے بچ...

سپہر 4 بجکر 3 منٹ مزید پڑھیں
بیک وقت دو کیمروں والا کم قیمت موبائل پیش

بیجنگ: چین کی موبائل کمپنی زی ٹی ای نے نیا اسمارٹ فون پیش کردیا جس کی قیمت کم ہونے کے باوجود اُس میں صارفین کو بیک وقت دو کیمرے چلانے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی زی ٹی ای نامی موبائل فون کمپنی نے ہائی آئی اسمارٹ فون متعارف کروایا ہے ...

صبح 8 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان جین سرنن انتقال کرگئے

چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان جین سرنن انتقال کرگئے، جین سرنن کی عمر بیاسی سال تھی، امریکی خلائی ادارے ناسا نے سرنن کے انتقال پردکھ کا اظہارکیا ہے۔ چاند پرجانے والے آخری انسان جین سرنن بھی چل بسے، سرنن ان تین افراد میں شامل تھے جو دومرتبہ چاند پر گئے...

صبح 6 بجکر 32 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں