صحت

پنجاب میں‌ 40 فیصد جعلی ادویات فروخت ہو رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت

لاہور: عالمی ادارہ صحت کے مطابق پنجاب میں فِلو سے لے کر کینسر تک کی 40 فیصد جعلی ادویات سمیت نشہ آور ٹیکہ جات میں مارکیٹ میں بآسانی فروخت ہورہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی ادارہ صحت نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا۔ رپورٹ میں صوبہ پنجاب میں صحت کے شعبے...

صبح 7 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

ریفریجریٹر جدید دور کی نہایت کارآمد اور فائدہ مند ایجاد ہے جس نے خوراک کو محفوظ کر کے اسے ضائع ہونے سے بچا لیا۔ فریج میں رکھی جانے والی اشیا عموماً تازہ رہتی ہیں مگر کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کو فریج میں رکھنا ان کو غذائیت سے محروم کرنے کا سبب بنتا ہے۔ یہاں ...

صبح 8 بجکر 42 منٹ مزید پڑھیں
صحت کے لیے غیر ضروری ان عادات سے چھٹکارہ پائیں

جو لوگ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں وہ اپنی روز مرہ کی زندگی میں بے شمار ایسے کام سر انجام دیتے ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ صحت مند ہیں۔ ایسے لوگ صفائی کا بے حد خیال رکھتے ہیں، کھانے میں نہایت احتیاط کرتے ہیں اور بہت زیادہ ورزشیں کرت...

سپہر 4 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
دانتوں کی فلنگ کروانے کے جھنجھٹ سے نجات پائیں

دانتوں کی تکلیف جہاں نا قابلِ برداشت ہوتی ہے وہاں ان کی فلنگ، صفائی اور دیگر علاج بھی انتہائی مہنگا ہوتا ہے جب کہ خراب دانت چہرے کی وجاہت اور دلکشی کو بھی ماند کردیتے ہیں۔ مسلسل مشاہدے، تحقیق اور تجربات کے بعد میڈیکل سائنس اس قابل ہو گئی ہے کہ دانتوں میں ن...

سپہر 4 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
کام کے جنونی افراد دفاتر کے لیے نقصان دہ

آپ نے اپنی زندگی میں ایسے کئی افراد دیکھے ہوں گے جو اپنے کام کے لیے بے حد جنونی ہوتے ہیں۔ یہ اپنے کاموں کو مکمل کرنے کے لیے ہر حد سے گزر جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے افراد اپنی صحت کو نقصان تو پہنچا ہی رہے ہوتے ہیں، لیکن ساتھ ساتھ ...

صبح 6 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
بھنڈی کا استعمال انسانی صحت کیلئے مفید ہے،طبی ماہرین

لندن : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنڈی کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ بھنڈی ہر گھرمیں استعمال ہونے والی مرغوب غذا ہے، اس میں موجود فائبر نہ صرف ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے بلکہ شوگر جیسی موذی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ برطانیہ میں حالیہ تحقی...

دوپہر 5 بجکر 74 منٹ مزید پڑھیں
مریض کے اپنے خون سے زخموں کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی

 لندن: مریض کے اپنے خون میں وٹامن سی ملاکر اور اسے ایک ملغوبے کی صورت دے کر اس سے مہینوں بلکہ برسوں پرانے زخموں اور ناسوروں کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے جس کے اولین تجربات برطانیہ میں شروع ہوچکے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح مریض کے اپنے ہی ڈی این...

صبح 6 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
جسم میں فولاد کی کمی سے سماعت متاثرہوسکتی ہے، تحقیق

پینسلوانیہ: جسم میں فولاد کی کمی کو فولادی انیمیا کہا جاتا ہے جس کے بدن پر منفی اثرات ہوتے ہیں لیکن اب نئی خبر یہ ہے کہ فولاد کی کمی سے سماعت بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کے خون میں فولاد کی مسلسل کمی ہو تو ان میں...

صبح 6 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اورامراضِ قلب دوربھگائیں

بیجنگ: میگنیشیئم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں اس کا استعمال ذیابیطس اورامراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ پچھلے دنوں کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگرغذا میں میگنیشیئم سے بھرپورکھانوں مثلاً ہرے پتوں والی سبزیوں، مچھلی، پھلیوں اور اناج سے منہ موڑا جائے ت...

صبح 6 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
روزمرہ استعمال کی وہ اشیاء جو کینسر کا سبب بن سکتی ہے

ہر انسان کو اپنا گھر دنیا کی سب سے پیارا اور محفوظ ترین لگتا ہے لیکن اسی گھر میں روز مرہ میں استعمال ہونے والی ایسی اشیاء جو خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے اور احتیاط کر کے بچا جاسکتا ہے۔ روزمرہ استعمال ہونے والی ان گھریلو اشیاء سے سرطان جیسی خطرناک او...

صبح 6 بجکر 82 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں