انٹرٹینمنٹ

اپنے الفاظ پر قائم ہوں، آئی پی ایل میں بلایا بھی گیا تو نہیں…

کراچی : پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے الفاظ پراب بھی قائم ہوں کہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے اس لیے آواز اٹھائی، آئی پی ایل میں بلایا گیا تو بھی نہیں جاؤں گا، پی ایس ایل بہت بڑی لیگ ہے۔ یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پر...

دوپہر 0 بجکر 73 منٹ مزید پڑھیں
فیس بک ذہنی دباؤ کی وجہ قرار

سڈنی: آسٹریلیا کے طبی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ فیس بک استعمال کرنے والے صارفین ذہنی دباؤ کے باعث دماغی بیماریوں میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں، اگر پانچ روز فیس بک استعمال نہ کی جائے تو ذہنی دباؤ سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ میں ماہرین نے نوج...

دوپہر 0 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
نیتن یاہو نے افریقی مہاجرین کے متعلق اقوام متحدہ سے ہونے…

اسرائیل: افریقی مہاجرین کی ملک بدری کا منصوبہ منسوخ ہوگیاتل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ سے افریقی پناہ گزینوں کی ملک بدری سے متعلق ہونے والے معاہدے کو 24 گھنٹے بعد ہی منسوخ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب ...

دوپہر 0 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں
ہاتھ کی کڑھائی سے پورا قرآن مجید تحریر کرنے والی پاکستانی…

گجرات : پاکستان کے صوبے پنجاب کی رہائشی خاتون نسیم اختر نے مسلسل جدوجہد اور انتھک محنت کے بعد 32 برس میں ہاتھ کی کڑھائی سے لکھا قرآن مجید کا نسخہ تیار کرلیا۔ اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے شوق تھا کہ ہاتھ کی کڑھائی سے قرا...

دوپہر 0 بجکر 2 منٹ مزید پڑھیں
اسٹار کرکٹر محمد حفیظ کا پسندیدہ کھلاڑی کون؟ مستقبل کے کیا…

آئی سی سی کے فیصلے پر شکست تسلیم نہیں کروں گا، محمد حفیظپاکستان کے اسٹار آل راﺅنڈر محمد حفیظ لارڈز، ایڈیلیڈ اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں، چائے اور کافی دونوں ہی انھیں پسند ہیں۔ اینکرز میں انھیں نعیم بخاری کی بے ساختگی اچھی لگت...

شام 11 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
مصر: دہشت گردی کے الزامات، اخوان کے 35 ارکان کو عمر قید کی…

قاہرہ: مصر میں فوجداری عدالت نے کالعدم مذہبی و سیاسی جماعت الاخوان المسلمون کے 35 مبینہ ارکان کو سیکیورٹی فورسز اور ریاستی اداروں پر حملے کے الزامات میں عمر قید کی سزائیں سنادیں۔ سہاج کی فوجداری عدالت نے اسی طرح کے مختلف الزامات میں ماخوذ 155 مدعاعلیہان کو...

شام 11 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
لاہور میں اے ٹی ایم ہیکرز نے شہریوں کے اکاؤنٹس خالی کردیئے

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں اے ٹی ایم فراڈ کے ذریعے لوگوں کی رقم لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے، ہیکرز نے دو شہریوں کے بینک اکاؤنٹس خالی کردیئے، متاثرین نے متعلقہ اداروں سے رجوع کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے احمد کھوکھر کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور می...

رات 01 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
موت کے منتظر مالک کی کتے سے آخری جذباتی ملاقات، ویڈیو دیکھیں

موت سے پہلے دلہن کے لباس میں فوٹو شوٹاپنی ہی میت میں شرکت کرنے والی بزرگ خاتونانسان کی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں حتیٰ کہ وہ مرنے سے قبل یا بالکل آخری وقتوں میں بھی اپنی آخری خواہش کی تکمیل چاہتا ہے جس کو پورا کرنے کے لیے اس کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب...

رات 01 بجکر 22 منٹ مزید پڑھیں
امریکی صدر کا شام میں فوج تعینات رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ شام سے فوج کی جلد واپسی چاہتے ہیں لیکن امریکی فوجیوں کی تعیناتی مزید کچھ عرصے کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار امریکا کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں کیا، ان کا ...

رات 01 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے اہم رہنما شبیر قائم خانی نے پارٹی چھوڑنے کا…

ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ پاکستان ہاؤس میں جا گریایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شبیر قائم خانی نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، متحدہ رہنما نے فیصلے کو پارٹی انتشارکا نتیجہ قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ...

رات 01 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں