شام کی جنگ

"داعش" نے جنگجوؤں کی تنخواہ آدھی کر دی

شام میں دیرالزور کے مشرقی نواح اور المیادین شہر میں "داعش" تنظیم کے عناصر اپنے مالی حالات کی خرابی کے سبب بے چینی کا شکار ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کی رصدگاہ کے مطابق "داعش" کی قیادت نے تنظیم کے ارکان کی تنخواہ 100 امریکی ڈالر سے کم کر کے 50 ڈالر کر د...

شام 8 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
حلب میں جاری عارضی جنگ بندی میں مذید 72 گھنٹے کی توسیع

شام: حلب میں حکومت اورحزب اختلاف کےگروہوں کےدرمیان جاری عارضی جنگ بندی میں مذید 72 گھنٹے کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام کے شہر حلب میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے حکومت اورحزبِ اختلاف کے گروہ کے درمیان 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پراتفاق کیا ...

صبح 01 بجکر 93 منٹ مزید پڑھیں
شام کے شہر حلب میں جنگ بندی، اطلاق آج سے ہوگا

امریکہ اور روس شامی شہر حلب میں جنگ بندی پر آمادہ ہوگئے۔ جنگ بندی کا اطلاق آج سے ہوگا۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور ماسکو میں شامی شہر حلب کو جنگ بندی کا حصہ بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حلب اور گرد و نواح...

دوپہر 1 بجکر 95 منٹ مزید پڑھیں
میزائل حملے میں شامی ڈاکٹر کی ہلاکت کی وڈیو

ہفتے کے روز منظرعام پر آنے والی المناک وڈیو نے دیکھنے والوں کی آنکھوں کو اشک بار کر دیا۔ وڈیو میں بدھ کے روز حلب شہر میں "ڈاکٹروں کی غیر سرحدی تنظیم" کے زیرانتظام القدس ہسپتال پر بشار الاسد کی فورسز کی جانب سے میزائل حملے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے...

دوپہر 2 بجکر 34 منٹ مزید پڑھیں
حلب میں جنگ بندی پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جان کیری

شامی صوبے حلب میں صورتحال ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مزید خراب ہوتی جارہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ حلب میں جنگ بندی پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان کیری کا کہنا ہے کہ حلب میں پرتشدد کارروائیوں کی روک ...

صبح 8 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
دمشق: حلب میں حکومتی افواج کی اسپتال پر بمباری، 50 افراد جاں بحق

شامی شہر حلب پر اسپتال پر حکومتی افواج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم پچاس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ اقوام متحدہ نے صورتحال کو تباہ کن قراردے دیا۔ شام کے شہر حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں عالمی تنظیم ایم ایس ایف کے تعاون سے چلائے جانے وال القدس اسپتال...

صبح 01 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
شام کے شہروں دمشق اور حلب میں دھماکے، 20 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: شام کے شہروں دمشق اور حلب میں ہونے والے راکٹ حملوں میں بیس سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔  شام کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے گروہ نے حلب پر راکٹس داغے۔  السلمانیہ  کے علاقے پرگرنے والے راکٹ کے نتیجے  میں ...

صبح 01 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں
لبنان میں مہاجر شامی دوشیزاؤں سے جسم فروشی

جنگ سے تباہ حال شام کی ان نوجوان لڑکیوں کو یقین دلایا گیا تھا کہ انہیں لبنان کے اچھے ہوٹلوں میں اچھی تنخواہوں پر ملازمت فراہم کی جا رہی ہے۔ ان میں زیادہ تر وہ لڑکیاں شامل ہیں، جن کے والد یا بھائی جنگ میں مارے گئے تھے۔ جونہی یہ لڑکیاں لبنان پہنچی تو ا...

رات 3 بجکر 91 منٹ مزید پڑھیں
شام کے تنازعہ میں نیاموڑ، روسی فورسزکی اسرائیلی طیاروں پر فائرنگ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں موجود روسی فورسز نے کم ازکم دومرتبہ اسرائیلی ملٹری کے طیاروں پر فائرنگ کی تاہم ان حملوں کی تاریخ یا مقام کے بارے میں کچھ نہیں بتایااور نہ ہی اسرائیلی طیاروں کے نشانہ بننے یا بچ جانے سے متعلق کچھ تفصیلات فراہم کی ہیں ۔  ای...

دوپہر 3 بجکر 63 منٹ مزید پڑھیں
شامی حکومت جنگ بندی سے منحرف ہو رہی ہے: امریکا

شام جنگ بندی اور متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان پہنچانے سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا نہیں کررہا ہے جس سے امن عمل مزید مشکلات سے دوچار ہوگیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں متعیّن امریکی سفیر سمنتھا پاور نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ...

رات 01 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں