انٹرنیشنل خبریں

برطانیہ میں گینگ کے ہاتھوں تشدد سے زخمی مسلمان طالبہ دم توڑگئی

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں میں خواتین کے ایک گینگ نے دن دیہاڑے مسلم طالبہ بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مریم مصطفیٰ کوشاپنگ سینٹرکے باہرگینگ نے زدوکوب کیا جبکہ موقع پرموجودبس ڈرائیور ...

صبح 9 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
فلوریڈا: پل گرنے سے کئی افراد جان بحق متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

واشنگٹن: امریکا میں فلوریڈا نٹرنیشنل یونیورسٹی میں پیڈیسٹرین پل گر گیا جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر میامی میں فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کے باہر تعمیر کردہ پ...

رات 2 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
مشہوری کے لیے بنائی جانے والی ویڈیو نے شوہر کی جان لے لی

واشنگٹن: انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے کے لیے خاتون کی معمولی غلطی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، عدالت نے بیوی کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ وہ ذریعہ ہے جس سے مختصر وقتوں میں کچھ انوکھا کر کے دنیا بھر میں مشہور ہوا جا سکتا ہے، لیک...

رات 1 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
چین عسکری میدان میں ہماری سوچ سے بہت آگے ہے: بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

ممبئی :بھارتی آرمی چیف وپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ چین کی عسکری طاقت بھارت کے اندازوں سے زیادہ ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں چین کی بڑھتی ہوئی عسکری اور اقتصادی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین اب ...

دوپہر 0 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
روس کا بھی برطانوی سفیروں کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ

ماسکو: برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے بعد روس نے بھی برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارروف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کو یقینی قرا...

رات 01 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب بھی جوہری صلاحیت حاصل کرے گا، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنائے گا تو ان کا ملک بھی جوہری صلاحیت حاصل کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی ٹی وی سی بی ایس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ خامنہ ای توسیع پسندی چاہت...

شام 8 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
نیپالی چیف جسٹس تاریخ پیدائش سے متعلق غلط بیانی پر عہدے سے برطرف

کٹھمنڈو:نیپال کے چیف جسٹس گوپال پاراجولی کو بدھ کے روز اپنی تاریخ پیدائش سے متعلق غلط بیانی اور دھوکا دہی کے الزام میں عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے چیف جسٹس کو سرکاری دستاویزات میں متعدد تاریخ پیدائش درج ہونے کے باعث اپنی ملازمت سے ہا...

سپہر 5 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
انسانوں کو اجنبی مخلوق سے رابطوں کی کوشش کے بجائے دور رہنے کی کوشش کرنی چاہیے، اسٹیفن ہاکنگ

لندن : آنجہانی برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ جاتے جاتے غیر زمینی مخلوق کےخطرے سے خبردار کرگئے اور آخری نصیحت کی کہ انسانوں کا اجنبی مخلوق سے رابطہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آنجہانی اسٹیفن ہاکنگ نے آخری نصیحت کی تھی کہ کائنات میں ہم اکیلے ...

سپہر 5 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
روس کے خلاف امریکا اور برطانیہ کا اتحاد

واشنگٹن: وائٹ ہاوس سے بیان جاری ہوا ہے کہ امریکا اپنے سب سے قریبی اتحادی برطانیہ سے اظہار یکجہتی اور برطانوی حکومت کی جانب سے روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کی بھرپورحمایت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم سابق روسی جاسوس اور اس کی بیٹی کو زہریل...

سپہر 4 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
پانامہ پیپرز سے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے ادارے موزیک فونسیکا کا آپریشنز بند کرنے کا اعلان

پاناما : پانامہ پیپرز جاری کرنے والا ادارہ موزیک فونسیکا کا آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا، رواں ماہ سے پبلک ڈیلینگ بند کردی جائے گی، یہ فیصلہ مالی مسائل اور سخت حکومتی کارروائیوں کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ پیپرز سے دنیا بھر میں ہلچل مچانے ...

دوپہر 3 بجکر 61 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں