بزنس

اگست کا تیسرا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصداضافہ

کراچی : مالی سال 2015-16ء کے دوسرے ماہ (اگست 2016ء ) کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.16 فیصداضافہ دیکھنے میں آیا ۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار ...

رات 9 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
انرجی سیکورٹی کیلئے ایرانی گیس ضروری ہے، ترجمان ایف پی سی سی

کراچی: ترجمان ایف پی سی سی کا کہنا ہے کہ بڑے ڈیموں کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے، انرجی سیکورٹی کیلئے ایرانی گیس ضروری ہے جبکہ تھرمل پاور پر غیر ضروری انحصار ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران حل کرنے کی کوششوں کی رفتار ب...

رات 9 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
ایس ای سی پی نے پراویڈنٹ فنڈ قواعد برائے ملازمین 2016 ء متعارف کرا دیا

کراچی: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے پراویڈنٹ فنڈ میں حصّہ لینے والے ملازمین کی کمائی کے تحفظ کے لئے پراویڈنٹ فنڈ (لسٹڈ سکیورٹیز میں سرمایہ کاری) قواعد برائے ملازمین 2016 ء متعارف کرا دیئے ہیں، اس اہم فیصلہ کے لئے ایک جامع مشاورتی عمل کے...

رات 9 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
ایس ای سی پی نے انگریزی اور اردو میں نئی ویب سائٹ لانچ کر دی

کراچی: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تمام خصوصیات سے مزین اپنی نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہے، نئے سرے سے تیار کی گئی۔ ویب سائٹ میں عوام الناس، سرمایہ کاروں، سٹیک ہولڈروں اور میڈیا کے لئے معلومات تک فوری اور ...

شام 11 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
فوڈ سیکورٹی نیشنل سیکورٹی کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، پاکستان اکانومی واچ

کراچی: پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملک میں فوڈ سیکورٹی کی صورتحال گزشتہ کئی سال سے مسلسل خراب ہو رہی ہے جو نیشنل سیکورٹی کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ ملک کی نصف آبا...

شام 11 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
پاک ایشیاء یوایس اے ٹریڈ ایکسپو دسمبرمیں امریکہ میں ہوگی

کراچی : پاکستان چیمبر اف کامرس امریکہ کے  صدر وسیم اختر نے کہا ہے کہ پاک ایشیاء یوایس اے ٹریڈ ایکسپو کا انعقاد دسمبر میں ہوسٹن امریکہ میں ہورہا ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے بتایا کہ پاک ایشیاء یوایس اے ...

شام 11 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص خریدنے کیلئے17 درخواستیں موصول

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص خریدنے کیلئے سترہ درخواستیں موصول ہوگئیں ،چالیس فیصد حصص ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کو فروخت کئے جائیں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پچیس فیصد حصص اینکر انویسٹرکو باقی سرمایہ کاروں کو پانچ پا...

دوپہر 21 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی اور کراچی چیمبر نے پراپرٹی ویلیو ایشن ٹیبل کو مسترد کردیا

کراچی: ایف پی سی سی آئی اور کرا چی چیمبر پراپرٹی ویلیو ایشن ٹیبل کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ موجودہ سسٹم ناقابل قبول ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر شیخ خالد تواب اور کراچی چیمبر کے صدر یونس بشیر نے کہا کہ ریٹ زیا دہ ہونے کی وجہ سے پرا پرٹی ویل...

دوپہر 21 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
کراچی اسٹاک ایکسچینج پہلی بارچار ہزار سے زائد پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کے ایس ای 100 انڈیکس 40104 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ ترین سطح پر بند ہوا۔ تیزی کے سبب مارکی...

شام 11 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں چار ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت تیرا سو چالیس ڈالر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گ...

شام 11 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں