کھیل

آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ کی منگیترنےاسلام قبول کرلیا

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ کی 22 سالہ منگیتر ریچل میکلیلن نے اسلام قبول کرلیا، انہوں نے کہا کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے اورعثمان یا ان کے اہل خانہ کا ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ریچل میکلیلن نے کہ...

صبح 01 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
کراچی کنگزکی ٹیم دبئی سےلاہورپہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی ٹیم دبئی سے لاہور پہنچ گئی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ کھلاڑیوں کو سخت سیکورٹی میں ہوٹل منتقل کیا گیا۔ خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 20 مارچ کو پلے آف کا دوسرا میچ کھیلا ج...

صبح 9 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
براہ راست: پی ایس ایل پہلا سیمی فائنل، کراچی کنگز کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: پی ایس ایل کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر کی اپ ڈیٹ جاری ہے۔۔۔ ...

شام 8 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2018 : کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائے گی

تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، جیتنے والی ٹیم فائنل جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا اور وہ دوسرے کوالیفائنگ میچ کی فاتح ٹیم سے کھیلے گی۔ خیال رہے کہ دوسرا کوالیفائنگ میچ کوئٹہ گلی...

صبح 11 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
باب وولمرکوہم سے بچھڑے 11برس بیت گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور انگلش کھلاڑی رابرٹ اینڈریو وولمر14 مارچ 1948ء کو بھارت کےشہر کانپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نےانگلینڈ کی جانب سے19 ٹیسٹ اور 6 ون ڈے میچز کھیلے لیکن ان کی وجہ شہرت ان کا ٹیسٹ کیرئیر نہیں بلکہ ان کی کوچنگ رہی۔ باب وولمرنے1990ء ک...

صبح 7 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی:‌ شاہد آفریدی 300 وکٹیں حاصل کرنے والے چوتھے باؤلر بن گئے

شارجہ: کراچی کنگز کے صدر اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے تیسویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل...

رات 9 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے پرجوش

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے لیے کراچی کنگز کے 7 میں سے 6 کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں۔ انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن دیگر مصروفیات کی وجہ سے واپس لوٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل غیر ملکی کھلاڑی جو ڈ...

دوپہر 3 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا اہم ٹاکرا، کراچی کنگز کا ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے انتہائی اہم اور بڑے میچ میں پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کراچی کنگز اور ملتان سلطانز...

شام 8 بجکر 74 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2018 : پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدِ مقابل

شارجہ : پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں آج پشاور زلمی کا سامنا لاہور قلندرز سے ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ شام 4 بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے آخری مراحل میں داخل ہوگئے، آج پہلے میچ میں پشاور زلم...

دوپہر 1 بجکر 12 منٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2018 : کراچی کنگز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کا سنسنی خیز ٹاکرا

شارجہ : پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، سنسنی خیز ٹاکرا رات نو بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن تھری اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا، کراچی کنگز کی ٹیم اپنے آخری راؤنڈ میچ میں م...

دوپہر 1 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں