شام کی جنگ

بشارالاسد کااقتدار سے الگ نہ ہونا مسائل بڑھادے گا:امریکہ

شام کے صدر کی جانب سے اقتدار نہ چھوڑنے کے عزم اور مذاکرات کے حوالے سے موقف میں مزید سختی لانے کے بیان پر امریکہ نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز نئی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شامی صدر نے مذکورہ اعلانات کئے تھے۔شامی صدر کے بیان پر رد...

دوپہر 2 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
شامی اپوزیشن کے سینئر مذاکرات کار "محمد علوش" مستعفی

جنیوا مذاکرات میں شامی اپوزیشن وفد کے سینئر مذاکرات کار محمد علوش نے اتوار کو رات گئے امن بات چیت میں شریک اپوزیشن وفد کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ علوش کا یہ اقدام جنیوا بات چیت کی ناکامی پر احتجاجاً سامنے آیا ہے۔ محمد علوش نے "الحدث" چینل سے ...

شام 11 بجکر 41 منٹ مزید پڑھیں
دمشق: شامی حزب اختلاف کے رہنما محمد الوش نےاستعفیٰ دے دیا

دمشق: شامی حزب اختلاف کےرہنما محمد الوش جنیوامن مذاکرات کی ناکامی پردلبرداشتہ ہوگئے،مذاکرات کار کے عہدے سے سےاستعفیٰ دے دیا. تفصیلات کے مطابق محمد الوش کااپنےبیان میں کہناہےکہ شام میں محصور ہزاروں شہریوں کی آزادی کےلیے جنیوا امن مذاکرات بھی شامی تنازع کاس...

صبح 8 بجکر 82 منٹ مزید پڑھیں
شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ لوگوں کیلیے وقار یونس فنڈز جمع کرنے لگے

بریڈفورڈ: پاکستان کے سابق کوچ وقار یونس چیریٹی ایونٹ میں شرکت کیلیے بریڈ فورڈ پہنچ گئے، جہاں پر ان کو رات گئے اسلامک ریلیف فنڈ کی جانب سے منعقد کیے جانیوالے ڈنر میں شریک ہونا تھا۔ یہ فنڈ شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ لوگوں کیلیے رقم جمع کررہا ہے، چیریٹی کے ا...

دوپہر 3 بجکر 04 منٹ مزید پڑھیں
شام : خانہ جنگی میں 2 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد لقمہ اجل

شام میں انسانی حقوق کی رصدگاہ نے جمعرات کے روز ملک میں پانچ برس سے جاری خانہ جنگی میں ہلاکتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ رصدگاہ کے مطابق مارچ 2011 سے 26 مئی بروز جمعرات کی صبح تک 282،283 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ہلاک شدگان میں 14،...

شام 8 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
شام: الرقہ آپریشن، 250 امریکی میرینز الحسکہ کے شمال میں

شام میں داعش تنظیم کے گڑھ الرقہ شہر کو آزاد کرانے کے سلسلے میں 250 امریکی میرینز الحسکہ شہر کے مشرق میں واقع رمیلان فضائی اڈے پہنچ گئے ہیں۔ مذکورہ میرینز کو لانے والے خصوصی طیاروں میں بھاری اسلحہ اور فوجی سازو سامان بھی موجود تھا۔ امریکی فورس کے ایک حصے کو...

سپہر 5 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
شام کے دو شہروں میں بم دھماکے اورخود کش حملے، 100 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: شام  میں صدر بشار الاسد کے مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے دو شہروں میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے ساحلی شہروں طرطوس اور جبلہ کے مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے 7 دھماکے ہوئے جن میں دو خودکش کار ح...

سپہر 5 بجکر 32 منٹ مزید پڑھیں
شامی فوج کے فضائی حملوں میں 21 شہری ہلاک

شامی فوج نے ملک کے بعض وسطی شہروں اور قصبوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سات بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ شامی فوج نے وسطی قصبے الحولہ اور اس کے نواح میں و...

شام 7 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
شامی پناہ گزین بچے کہاں سوتے ہیں ؟

شام کے المناک بحران کے آغاز کو پانچ برس سے زیادہ بیت چکے ہیں اس دوران شامی پناہ گزینوں نے "ہجرت اورترک وطن" کا کوئی ایسا ذریعہ نہیں چھوڑا جس نے ان کو کڑی آزمائش میں نہ ڈالا ہو۔ اسی طرح موت سے فرار کے اس اذیت ناک سفر میں شامی بچ...

دوپہر 2 بجکر 32 منٹ مزید پڑھیں
شامی انٹیلجنس کے ہاتھوں بشار کا تختہ الٹے جانے کا منظرنامہ

شامی صدر بشار الاسد کے انجام کے حوالے سے امریکی، روسی اور بین الاقوامی مواقف کے درمیان فاصلے کے ساتھ ساتھ ان میں پراسراریت کا پہلو بھی نمایاں ہے۔ روسی افواج کی جانب سے شامی اپوزیشن کے خلاف بشار کی فورسز کی سپورٹ جاری ہے۔ شام کا بحران، ریاستی اداروں ...

دوپہر 2 بجکر 81 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں