قومی خبریں

عائشہ گلالئی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر الزامات عائد کرنے پر رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔یہ درخواست خدائی خدمتگار تنظیم کے محمود اختر نقوی کی جانب سے...

دوپہر 2 بجکر 5 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلالئی کی جانب سے شادی کی پیشکش کے سوال پر عمران خان نے جواب دینے سے انکار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحافی کے عائشہ گلالئی کی جانب سے شادی کی پیشکش کے سوال پر بات کرنے سے انکار کر دیا ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام کے دوران صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ ’کہا جاتاہے کہ عائشہ گلالئی نے آپ کو شادی...

دوپہر 1 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں
اگر ریحام خان کی کتاب 2018کے الیکشن سے پہلے سامنے آ گئی تو عمران خان پھر کیا کریں گے ؟:حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہاکہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان نے بہت اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ،اگر 2018کے انتخابات سے پہلے ریحام خان کی کتاب سامنے آگئی تو عمران خان کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی ن...

دوپہر 1 بجکر 94 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ، اسٹیبلشمنٹ ،بیوروکریسی کے بغیر سیاست دان کرپشن نہیں کر سکتا: مولانا فضل الرحمان

امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں چاروں طرف کرپشن کرپشن کی گونج ہے ، کوئی مالیاتی کرپشن کی بات کررہاہے کوئی اخلاقی کرپشن کی بات کررہاہے لیکن سیاستدان اکیلے کبھی بھی کرپشن نہیں کرسکتاجب تک اسٹیبلشمنٹ اوربیوروکریسی اسے کر...

دوپہر 1 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
نورزمان اور مجاہد خٹک میرے سیاسی معاون نہیں تھے،تمام الزامات مسترد کرتی ہوں :عائشہ گلالئی

پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے عائشہ گلالئی نے خود پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو مسترد کر دیاہے اور کہاہے کہ نورزمان اور مجاہد خٹک ان کے سیاسی معاون نہیں تھے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ابھی بہت سے الزام عائد کرنے وا...

دوپہر 1 بجکر 74 منٹ مزید پڑھیں
یوم تشکر پر مراد سعید نے خطاب کیا تو عائشہ گلالئی نے شکوہ کیا کہ مجھے کیوں نہیں کرنے دیا گیا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ عائشہ گلالئی کے الزامات میں کوئی لاجک نہیں ہے ،یوم تشکر پر مراد سعید نے خطاب کیا تو عائشہ گلالئی نے شکوہ کیا کہ مجھے کیوں نہیں کرنے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ پیسے چلانا ن لیگ کا پ...

دوپہر 1 بجکر 44 منٹ مزید پڑھیں
نور زمان میراشاگردتھامجرمانہ ذہنیت کا مالک شخص ہے،عمران ہسپتال بنا سکتے ہیں تو قومی سکوائش کی کھلاڑی خیراتی ہسپتا ل کیوں نہیں بنا سکتی ؟:والد عائشہ گلا لئی

تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے والد شمس القیوم نے کہا ہے کہ نور زمان میراشاگردتھامجرمانہ ذہنیت کا مالک شخص ہے ، عمران خان اسپتال بناسکتے ہیں ، فنڈ ریزنگ کر سکتے ہیں تو ماریہ بھی قومی کھلاڑی ہے وہ کیوں نہیں بنا سکتی ؟اسکی فنڈریزنگ پر س...

دوپہر 1 بجکر 34 منٹ مزید پڑھیں
اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا :عائشہ گلالئی

پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ اگر مجھے یا میری فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا۔ نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہناتھا کہ میں سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میرا کوئی ٹویٹر یا فیس بک اکاﺅنٹ نہ...

دوپہر 1 بجکر 14 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلالئی این اے ون کی ٹکٹ چاہتی تھیں :عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خا ن نے عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عائشہ گلالئی بہت متحرک خاتون تھیں ،ان کے الزامات پر حیران ہوا، انہوں نے این اے ون کی ٹکٹ کی خواہش کی تھی ،میں نے کہا کہ آپ کی اسمبلی ...

دوپہر 1 بجکر 53 منٹ مزید پڑھیں
میں نے 2007-08میں پی ٹی وی میں پونے دو لاکھ والی نوکری صرف اخلاقی بنیادوں پر چھوڑ دی :کامران شاہد

سینئر صحافی کامران شاہد نے کہاہے کہ انہوں نے 2007-08میں پی ٹی وی میں پونے دو لاکھ تنخواہ والی نوکری صرف اخلاقی بنیادوں پر ٹھکرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2007-08میں وہ پی ٹی وی میں کام کرتے تھے اور اس وق...

سپہر 5 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں